Rang Saaf Karne Ka Tarika

Rang Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 5820 Views
0 Comments May 26, 2021

ڈاکٹر عیسیٰ ایک مشہور ہربلسٹ ہیں اور ان کی بتائے ہوئے نسخے دنیا بھر میں آزمائیں اور مانے جاتے ہیں، آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ ہم با آسانی گھر میں مہنگے فیشل جیسا رزلٹ پا سکتے ہیں۔
جس کو پہلی بار استعمال کرنے سے ہی رنگت ہوجائے گی نکھری نکھری اور گوری، اور آپ بھی کہیں گے کہ واقعی یہ نسخہ تو کمال ہے۔
چلیں تو پھر جان لیتے ہیں کہ اس نسخے کے لئے کونسے اجزاء استعمال ہوں گے اور کیسے اس کو لگانا ہے۔

ترکیب

ایک کھانے کا چمچ صندل پاؤڈر، ایک کھانے کا چمچ بادام کا پاؤڈر، ایک کھانے کا چمچ ہلدی، ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں، اس پاؤڈر کو ایک کھانے کا چمچ لے کر اگر آپ کی اسکن خشک ہے تو اسے دودھ میں ملا کر پیسٹ لگھائیں اور اگر آئلی ہے تو دہی میں اس پاؤڈر کو ملا کر استعمال کریں۔
اب اس کو اچھی طرح مکس کریں اور پیسٹ بنا کر 20 منٹ تک چہرے پر لگا کر دھو لیں، چہرہ نکھر جائے گا اور رنگت قدرتی اجزاء سے پارلر کے مہنگے فیشل جیسی گوری ہو جائے گی۔

In Dr Essa Tips section you can check Rang Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Rang Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rang Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rang Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments