Periods Main Kamar Dard Se Nijat

Periods Main Kamar Dard Se Nijat
Posted By: 2405 Views
0 Comments Feb 19, 2021


مخصوص ایام میں معدے اور کمردرد سے آرام پانے کی تپس

Periodsمیں اکثر خواتین کمردرد کی تکلیف میں مبتلا ء ہوجاتی ہیں جس وجہ سے انہیں چلنے پھرنے اور کام کرتے وقت کمر کے درد سے تکلیف سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
اگر مخصوص ایام سے ایک ہفتہ پہلے سے روزانہ اس کا استعمال کیا جائے تو ان مخصوص ایام میں کمردرد کی تکلیف بھی نہیں ہوگی اور جن کے معدے میں درد ہوجاتا ہے وہ بھی ختم ہوجائے گا ۔

اجزاء :

کیلے کے پتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پیالی
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
کوکنگ آئل ۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت تلنے کے لیے

بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ

کیلے کے پتے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر آئل میں فرائی کر لیں۔
جب یہ اچھی طرح پک جائیں تو انہیں ٹھنڈا کر کے ہاتھوں سے مسل کر پاؤڈر بنا لیں۔
اس پاؤڈر اور شہد کو دہی میں ملا کر دن میں کسی بھی وقت کھا لیں۔
پیریڈز سے ایک ہفتے پہلے استعمال کریں.
کمر درد اور معدے کی تکلیف میں آرام مل جائے گا۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Periods Main Kamar Dard Se Nijat in most easiest way. Find Periods Main Kamar Dard Se Nijat in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Periods Main Kamar Dard Se Nijat totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Periods Main Kamar Dard Se Nijat.

Relevant Totkay

Reviews

Comments