Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj experience. At Dr Essa Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj
Posted By: Tariq 1922 Views 0 Comments May 25, 2022

چھوٹے بچے ہوں یا بڑے افراد ان میں اکثر قریب یا پھر دور کی نظر کی کمزوری کا مسئلہ ہوتا ہے، ایسے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا کوئی علاج نہیں، لیکن آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر عیسیٰ کی بتایا ہوا ایک ایسا نسخہ جس کے استعمال سے آپ کی نظر ہو جائے گی تیز۔
اس نسخے میں مختلف جڑی بوٹیاں استعمال ہوں گی، لیکن شرط یہ ہے کہ اس نسخے کا باقاعدہ ایک سے دو سال تک استعمال جاری رکھا جاری رکھنا ہوگا تاکہ آپ کو اس کا مکمل فائدہ حاصل ہو سکے۔

ٹپ

• 100 گرام بادام لیں، اس میں ڈھائی کھانے کا چمچہ سونف لیں، ڈھائی کھانے کا چمچہ زیرہ لیں، اس کے علاوہ حسبِ زائقہ مصری ڈالیں، اب اس میں 10 گرام یعنی ایک کھانے کا چمچ ثابت دھنیا لیں۔
• اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں۔
• جتنی زیادہ مقدار میں بنانا ہو اسے ہماری بتائی ہوئی مقدار کو دگنا کر کے مزید بڑھا لیں۔
• اب اس سفوف کو کسی ائیر ٹائیٹ کنٹینر میں رکھ لیں۔
• بچوں کے لئے اس سفوف کا آدھا چائے کا چمچہ صبح شام دودھ کے ساتھ لیں۔
• بڑوں کے لئے ایک چائے کا چمچہ صبح شام دودھ کے ساتھ پی لیں۔
• 2 سے 3 ماہ میں اس کا فائدہ سامنے آنے لگے گا۔
• اس ٹپ کو مستقل استعمال کریں جب تک نظریں بہتر نہ ہو جائیں اور نظر کا وقفے وقفے سے ٹیسٹ ضرور کروائیں۔

In Dr Essa Tips section you can check Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj in most easiest way. Find Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj.

Reviews & Comments
jpg