Kishmish Doodh Ke Fayde

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Kishmish Doodh Ke Fayde. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Kishmish Doodh Ke Fayde. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Kishmish Doodh Ke Fayde. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Kishmish Doodh Ke Fayde
Posted By: Shahida 10302 Views 0 Comments Sep 15, 2020

جسم کا چست و توانا ہونا ہماری صحت اور بہتر زندگی کے لئے بہت ضروری ہے۔ مگر ایسا آج کل سب کے ساتھ ہوتا ہے کہ تھوڑا سا کام کرنے کے
بعد جلدی ہی تھکاوٹ ہوجاتی ہے۔
تھکاوٹ کا ویسے تو کوئی علاج ہے نہیں ہاں مگر اخروٹ کا ایک نسخہ ضرور ہے جو کسی حد تک تھکاوٹ دور کرسکتا ہے۔ اس نسخے سے آپ کو کیوں فائدہ ہوگا؟
اس میں شامل ہیں اخروٹ اور کشمش جوکہ دونوں ہی جسمانی سکون کے لئے اہم ہے۔ اخروٹ میں پروٹینز، وٹامنز، منرلز اور فیٹس جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ساتھ ہی جسمانی طاقت اور مضبوطی کے
لئے نہایت فائدہ مند ہوتے ہیں۔
کشمش میں ٹارٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے جو ہاضمے کے ساتھ اعصاب کو سکون فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے تھکاوٹ جلد ہی ختم ہونے لگتی ہے۔
چلیں آج ہم آپ کو بھی بتاتے ہیں آسان نسخہ جو آپ کی دن بھر کی تھکاوٹ کو دور کرنے اور جسمانی مضبوطی دینے میں مددگار ہوسکتا ہے۔

ٹپ:

٭ ایک گلاس دودھ کو گرم کرلیں اور اس میں چار کشمش اور چار ہی اخروٹ کی گریوں کو اچھی طرح پکالیں۔
٭ اس کے بعد ایک چمچ مصری کا پسا ہوا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
٭ اس دودھ کو روزانہ نہار منہ پی لیں اور شوگر والے حضرات مصری کو چھوڑ کر ایسے بھی پی سکتے ہیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kishmish Doodh Ke Fayde in most easiest way. Find Kishmish Doodh Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kishmish Doodh Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kishmish Doodh Ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg