Jigar Ki Garmi Khatam Karne ka Tarika

Jigar Ki Garmi Khatam Karne ka Tarika
Posted By:Shareef 913 Views
0 Comments Apr 01, 2021

آج کل ہر دوسرا شخص جگر اور معدہ کی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے کیونکہ مناسب غذا کا نہ ملنا بھی ہمیں بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے۔اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو بس لسی میں یہ عام چیز ملائیں اور استعمال کریں۔

ٹپس:

٭ تھوڑا سا گوند کتیرہ پانی میں بھگو لیں کم ازکم آدھا گھنٹے کے لیے۔ پھر اس پانی کو پھینک دیں۔
٭ لسی اور دودھ کو اچھی طرح مکس کرلیں پھر اس میں مصری اور گوند کتیرے کو پیس کر شامل کرلیں۔
٭ اور اس لسی کو دن میں ایک مرتبہ کسی بھی وقت استعمال کرلیں۔
٭ اس کا روزانہ کا استعمال آپ کے معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اور ہڈیوں جوڑوں کے درد اور جسمانی کمزوریوں کو دور کرنے میں مدد دے گا ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Jigar Ki Garmi Khatam Karne ka Tarika in most easiest way. Find Jigar Ki Garmi Khatam Karne ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jigar Ki Garmi Khatam Karne ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jigar Ki Garmi Khatam Karne ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments