Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Jewelry Polish Karne Ka Tarikay regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Jewelry Polish Karne Ka Tarikay enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Jewelry Polish Karne Ka Tarikay experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
جیولری کی پالش اُتر گئی ہے اور یہ کالی ہو گئی ہے تو بس ایک چیز کا استعمال کریں اور بنائیں پُرانی جیولری کو ایک دم چمکدار اور نئے جیسااکثر خواتین کی انگوٹھیاں، چوڑیاں یا پھر بالیاں رکھے رکھے اور پہن کر خراب ہو جاتی ہیں اور ان کا رنگ کالا پڑا جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے پھینکنا پڑتا ہے آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جیولری کو پھر سے نیا جیسا پالش کرنے کا طریقہ جس کے بعد آپ اپنی جیولری کبھی نہیں پھینکیں گی۔جیولری پالش کرنے کا طریقہ• اپنی انگوٹھی یا چین، جو بھی آپ کو پالش کرنی ہے اس پہلے پانی سے دھو لیں۔• اب ایک باؤل میں تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ نکالیں اور اس میں پانی شامل کر کے اچھی طرح گھول لیں۔• پھر اس میں اپنی جیولری ڈال کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔• اس کے بعد جیولری کو نکالیں اور اسے برش کی مدد سے اچھی طرح رگڑیں۔• جب یہ اچھی طرح صاف ہو جائے تو اسے کسی خشک کپڑے کی مدد سے صاف کر لیں اور پھر دیکھیں کیسے گھر میں جیولری پالش ہو جائے اور بن جائے گی ایک دم نئی جیسی چمکدار۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Jewelry Polish Karne Ka Tarikay in most easiest way. Find Jewelry Polish Karne Ka Tarikay in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jewelry Polish Karne Ka Tarikay totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jewelry Polish Karne Ka Tarikay.