Istari Saaf Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Istari Saaf Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Istari Saaf Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Istari Saaf Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Istari Saaf Karne Ka Tarika
Posted By: Aneela 2836 Views 0 Comments Jul 10, 2021

اکثر گھروں میں استری زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے کالی ہوجاتی ہے۔جس کے باعث کپڑے بھی خراب ہوتے ہیں- خواتین اس کی صفائی کا غلط طریقہ اپناتی ہیں اور کسی چھری یا چمچ کی مدد سے اس کو رگڑ کر صاف کرلیتی ہیں جس سے استری کے نیچے لگی لئیر خراب ہوجاتی ہے اور اس پر کالے نشانات پڑ جاتے ہیں اور وہ صحیح سے کام نہیں کرتی۔ آج ہم آپ کو پینا ڈول ایکسٹرا یا پھر پیراسیٹامول کی گولیوں سے اس کی صفائی کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔
* سب سے پہلے استری کو آن کرلیں اور تیز گرم کریں۔
* پھر پینا ڈول ایکسٹرا یا پھر پیراسیٹامول کی گولیوں کا ایک پورا پیکٹ لیں ور اس کو ایک ایک کر کے استعمال کرنا ہے۔
۔ * ٹشو پیپر کی مدد سے گولی کو پکڑیں اور گرم استری پر جہاں بھی کالے نشانات ہیں ان پر رگڑیں یا پھر نشانات کے اوپر گولی رکھ کر چھوڑ دیں پگھلنے کی صورت میں کپڑے سے صاف کرلیں۔
* آپ اس دوران دیکھیں گے کہ کیسے کالے نشانات خود بخود پگھلنے لگیں گے۔
* پھر اس کو صاف کپڑے سے صاف کرتی جائیں اور گولی کو اپلائی کرتے جائیں جب تک استری پوری اچھی طرح صاف نہ ہوجائے۔
* آپ کو اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ استری تیز گرم ہو ٹھنڈی ہونے کی صورت میں دوبارہ اس کو گرم کرلیں اور اس طریقہ کو استعمال کرتے وقت خاص خیال رکھنا ہے کہ ٹشو پیپر کو صحیح سے پکڑیں تاکہ آپ کا ہاتھ نہ جلے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Istari Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Istari Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Istari Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Istari Saaf Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg