How to Lose 10 Kg Weight
Find effective Dr Essa Tips in Urdu for safeguarding How to Lose 10 Kg Weight. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for How to Lose 10 Kg Weight. Dive into a rich repository of Dr Essa Tips, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Dr Essa Tips in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of How to Lose 10 Kg Weight. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.
صرف 51روپے میں 10کلو وزن کم کریں
وہ مرد وخواتین جن کا وزن بہت زیادہ ہے ، باڈی ان بیلنس ہے تو وہ اس در ج ذیل نسخہ کا استعمال کریں ۔انشا ء اللہ جلد ہی آپ سلم اور سمارٹ دکھنے لگیں گے ۔
دل اور کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے سپر ڈرنک ہے ۔
اجزاء :
ہیباسس کے پھول ۔۔۔۔۔تھوڑے سے پھول (چائنا کے پھول)
دارچینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سے تین ٹکڑے
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس
بنانے کا طریقہ :
ایک پین میں ایک گلاس پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں ۔
پھر اس میں ہیپاسس کے پھول اور دارچینی شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں ۔
چھان کر ایک گلاس میں ڈال لیں ۔
چند لیموں کے قطرے اس میں شامل کریں
ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں
طریقہ استعمال :
روزانہ نہار منہ پئیں ۔
صرف 51دنوں میں آپ کا وزن بھی کم ہو گا اور ساتھ ساتھ آپ خوبصورت ، دلکش ، سلم اور سمارٹ میں دکھنے لگیں گے ۔
نوٹ :
اگر ہڈیوں میں درد زیادہ ہے تو لیموں شامل نہ کریں ۔
شوگر کے مریض شہد کے بغیر استعمال کریں
یہ ٹوٹکہ مسلسل 51دنوں تک کرنا ہے
Men and women with highly excessive weight and unbalanced body can use the tip given following. This weight loss tip by Dr. Essa is a very useful one and provides effective results within 51 days.
Insha Allah, within just 51 days, your looks would become slim and smart.
This is a superb drink for heart and cholesterol patients.
Lose 10kg in 6 Weeks Diet Plan | Weight Loss Tips in Urdu