Homemade Saffron Face Packs

Homemade Saffron Face Packs
Posted By:Ashfaq 3125 Views
0 Comments Oct 05, 2017

اسکن ٹائٹنگ، اینٹی ایجنگ، بلیک ہیڈز ، وائٹ ہیڈزسے مکمل نجات
خوبصورت دکھنا ہر مرد و خاتون کی خواہش ہوتی ہے اور اس کے لئے کافی نامی گرامی کریموں کا استعمال بھی کیا جاتا ہے جہاں یہ کریمیں عارضی طور پر اثرانداز ہوتی ہیں لیکن ساتھ ہی کافی سارے سائیڈ ایفیکٹس بھی چھوڑ جاتی ہیں ۔
درج ذیل میں ڈاکٹر عیسٰی زعفران کے استعمال سے گھریلو کریم بنانے کا طریقہ بتا رہے یہ کریم نہ تو کوئی سائیڈایفیکٹس چھوڑتی ہے بلکہ یہ بے پناہ خصوصیت کی بھی حامل ہے ۔ اسے آپ ہر قسم کی جلد پر لگا سکتے ہیں یہ اینٹی ایجنگ، بلیک ہیڈز ، وائٹ ہیڈز کو ختم کرکے چہرے پر قدرتی نکھار لاتی ہے ، چہرے کو دلکش اور پررونق بناتی ہے ۔

اجزاء:

بادام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام
چاول ۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام
زعفران ۔۔۔۔۔۔۔5گرام


بنانے کا طریقہ :

بادام اور چاول کو باریک پیس لیں ۔
زعفران کو ہلکا سا فرائی کرلیں ۔
پھر زعفران کو ہلکا سا سوتے کرکے بادام اور چاول کے مکسچر میں شامل کرلیں اور کسی جار میں محفوظ کرلیں
جب بھی لگانا ہو تو دو کھانے کے چمچ پیالے میں شامل کرکے دودھ اس میں مکس کرلیں ۔
اس کے بعد ہلکے ہاتھ سے لگائیں ۔
پانچ منٹ تک مساج کریں ۔
پندرہ منٹ تک رہنے دیں ۔
اس کے بعد نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیں ۔
روزانہ لگائیں اور ایک مہینے کے اندر اندر حیرت انگیز نتائج حاصل کریں ۔

Saffron Whitening Face Cream


Wanna get an amazing household product for skin whitening?.


Yeah, we are providing an easy method to make a face pack made with saffron. It is easy to make, let's prepare it at home and use it for a white and bright glowing skin.

Saffron Face Packs in Urdu | Saffron Face Pack for Skin Whitening

In Beauty Tips and Totkay section you can check Homemade Saffron Face Packs in most easiest way. Find Homemade Saffron Face Packs in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Homemade Saffron Face Packs totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Homemade Saffron Face Packs .

Relevant Totkay

Reviews

Comments