Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Homemade Honey Whitening Facial regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Homemade Honey Whitening Facial enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Homemade Honey Whitening Facial experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
شہد سے بلیچ کرنے کا سب سے سستا طریقہ جانیں اور گھر بیٹھے وائٹننگ فیشل کریں وہ بھی 20 منٹ میں!لڑکیاں ہر ہفتے چہرے پر بلیچ کرتی ہیں تاکہ نہ تو اضافی بال نظر آئیں اور نہ ہی ان کے چہرے کی رنگت کم نظر آئے، بنیادی طور پر کم وقت اور کم محنت میں زیادہ اچھا رزلٹ مل جائے لیکن بازاری بلیچ میں اس قدر کیمیکل موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کی جلد کو اندورنی طور پر بلکل بے رونق کر دیتا ہے بس وقتی طور پر چہرے کی رنگت کو جگمگا دیتا ہے۔لیکن اگر قدرتی اجزاء سے بلیچ کیا جائے تو رزلٹ بھی مناسب مل جاتا ہے اور کوئی نقصان بھی نہیں ہوتا۔آج کے-فوڈ آپ کے لئے بلیچ کی ایسی اسپیشل ٹپ لے کر آیا ہے جو سستے پیسوں میں مہنگا رزلٹ دے سکتا ہے۔ٹپ:٭ ایک چمچ شہد اور ایک چمچ میٹھا سوڈا اچھی طرح چمچ کی مدد سے مکس کریں۔٭ اس کے بعد ایک لیموں کا رس اور دو چمچ گلاب کا عرق مکس کرلیں۔٭ آپ کا بلیچ تیار ہو گیا ہے۔٭ اس کو چہرے پر 20 منٹ کے لئے لگائیں اور پانی سے منہ دھو لیں۔٭ روزانہ بھی اس بلیچ کو چہرے پر لگا سکتی ہیں اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔فائدہ:٭ شہد میں شامل سیروٹونین اور اینٹی آکسیڈنٹس بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتے ہیں جبکہ لیموں اور میٹھا سوڈا میگنیشیئم اور سوڈیئم کے خواص رکھتے ہیں جو سیروٹونین کے ساتھ مل کر جلد کی رونق کو بحال کرنے کا کام کرتے ہیں اور ڈیڈ سیلز کو ختم کرنے کا کام کرتے ہیں۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Homemade Honey Whitening Facial in most easiest way. Find Homemade Honey Whitening Facial in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Homemade Honey Whitening Facial totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Homemade Honey Whitening Facial.