Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Falij Aur Reerh ki Haddi Ka Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Falij Aur Reerh ki Haddi Ka Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Falij Aur Reerh ki Haddi Ka Ilaj experience. At Dr Essa Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
فالج اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کے لئے اب لاکھوں روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر عیسیٰ کا حیرت انگیز نسخہ جو دے ان مسائل سے نجاتپٹھوں کا درد، جوڑوں کا درد، مہروں کا درد اور فالج یہ وہ مسائل ہیں جن میں انسان کو بے تحاشہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔یہ وہ مسائل اور بیماریاں ہیں جن میں آپ کو ہزاروں روپے خرچ کر کے بھی آرام نہیں ملتا، گھٹنوں کے درد سے نجات نہیں ملتا، کمر میں درد ختم نہیں ہوتا، مہروں کا مسئلہ ہے، فالج کا شکار ہیں یا پھر ریڑھ کی ہڈی میں کوئی مسئلہ یا تکلیف ہے تو آپ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا یہ نسخہ استعمال کریں جس کے نتائج دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔جادوئی تیل بنانے کا طریقہ• سب سے پہلے 250 گرام یعنی ایک پاؤ دھتورہ کے پتے لیں۔• ساتھ ایک پاؤ آکھ کے پتے لیں، اور ایک پاؤ ارنڈی کے پتے لیں۔• تمام پتے تازہ ہونے چاہیئے۔• اب ان تینوں پودوں کے پتوں کو باریک باریک کاٹ لیں۔• اب ان تمام پتوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور پیسٹ بنا لیں۔• اب ان پتوں کے پیسٹ کو ایک پتیلی میں ڈالیں اس پتیلی میں تھوڑا پانی بھریں اور انہیں اُبال لیں۔• پتیلی میں آدھا کلو تِل کا تیل، آرنڈی کا تیل ایک پاؤ اور اس میں آدھا پاؤں پسی ہوئی لونگ شامل کریں۔• اس بات کا خیال رکھیں کہ ان پتوں کو پکانے سے بہت زیادہ بدبو پھیلتی ہے اس لئے ماسک پہن کر ہاتھوں میں دستانے پہن کر یہ کام کریں۔• جب اس میں اُبال آئے گا تو بہت زیادہ جھاگ بننے لگے گا، اسے بار بار چلائیں تاکہ جھاگ پتیلی سے باہر نہ جائے۔• جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اس میں سے جھاگ نکلنا بند ہو جائے گا۔• جب جھاگ بننا بند ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ یہ پک چکا ہے۔• اب کسی چھنی سے ہا سوتی کپڑے سے اسے چھان لیں۔• یہ تیل تیار ہے اب اسے جوڑوں، کمر، مہروں، فالج ان تمام مسائل کا شکار مریضوں کو لگائیں اور اس سے مالش کریں۔احتیاط• اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ تیل بناتے وقت ماسک پہنے، اس تیل کے دھوئیں کو اگر آپ سونگھ لیں تو یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس لئے ہاتھوں میں دستانے پہنے اور کھلی ہوا میں یہ تیل تیار کریں۔
In Dr Essa Tips section you can check Falij Aur Reerh ki Haddi Ka Ilaj in most easiest way. Find Falij Aur Reerh ki Haddi Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Falij Aur Reerh ki Haddi Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Falij Aur Reerh ki Haddi Ka Ilaj.