Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj experience. At Health Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کیا آپ کے دانتوں کا رنگ اڑ گیا ہے؟ تو جانیے کہ ماہرین کے مطابق آپ کس سنگین مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کے دانتوں کا رنگ اڑ جاتا ہے اور وہ بد نما نظر آتے ہیں ۔ بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ ایسا کھانے پینے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لیکن ایسا ضروری نہیں کیونکہ دانتوں کا رنگ اور ان پر نشانات کا آجانا اس سے متعلق امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نظام ہاضمہ میں پیدا ہونے والے مرض کی وجہ بھی ہوسکتی ہے۔امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق معدے کے مسائل کی وجہ سے نظام ہاضمہ کو غذا کو جذب کرنا مشکل ہوجاتا ہے خاص کر کیلشیم والی غذاؤں کو جس کی وجہ سے دانت شدید متاثر ہوتے ہیں اور ان کی رنگت خراب ہوجاتی ہے اور دانتوں پر زرد اور پیلے نشانات آجاتے ہیں۔دانتوں کے رنگ کو ٹھیک کرنے اور دوبارہ خوبصورت بنانے کے لیے ضروری ہے کہ اپ ڈاکٹر سے رجوع کریں اور معدے کا معائنہ کروائیں۔ تاکہ آپ دانت کے ساتھ ساتھ ہیضے، پیٹ ،سینے میں جلن جیسے دیگر سنگین مرض میں بھی مبتلا ہونے سے بچ سکیں۔گھریلو علاج اور احتیاطاس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی خوراک کو تبدیل کریں۔ ایسی خوراک کا استعمال کریں جس سے آپ معدے کی بیماریوں سے دور رہ سکیں۔ زیادہ مصالحے اور چٹ پٹے کھانوں سے گریز کریں اور ٹھنڈی غذاؤں مثلاً تازہ پھلوں کا رس ، تازہ سبزیوں کا سلاد، دہی میں اسپغول ملا کر اور امرود وغیرہ کا استعمال معمول بنائیں۔ یہ یقیناً آپ کے معدے کے لیے نہایت مفید غذائیں اور گھریلو علاج ثابت ہوگا۔
In Health Tips and Totkay section you can check Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj in most easiest way. Find Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj.
DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.