Clay Mask For Oily Skin

Clay Mask For Oily Skin
Posted By:Sadia 3536 Views
0 Comments Jun 12, 2021


گرمی کے موسم میں چہرے پر بہت آئل آتا ہے تو ڈاکٹر امّے راحیل کا بتایا ہوا مٹی والا ماسک لگائیں اور آئلی اسکن سے نجات پائیں

گرمی میں سب سے بڑا مسئلہ آئلی اسکن والوں کو ہوتا ہے جتنا چہرے پر آئل آتا ہے اتنے ہی مزید مسائل بھی سامنے آتے ہیں، مسام کھل جاتے ہیں اور چہرے پر گڑھے ہو جاتے ہیں ان سب مسائل کے حل کے لئے ڈاکٹر امّے راحیل کی بتایا ہوا مٹی کا ماسک بنا کر استعمال کریں۔

ماسک بنانے کا طریقہ

انار کے پھول کا پاؤڈر لیں ایک چائے کا چمچ، اب ایک چائے کا چمچ ملتانی مٹی شامل کریں، اب اس میں روغنِ بنفشہ ملائیں آدھا چائے کا چمچ، پھر اس میں آدھا لیموں کا رس ملائیں، اب ان تمام اجزاء کو مکس کریں اور پیسٹ بنا لیں، اگر یہ گاڑھا ہو تو اس میں عرقِ گلاب شامل کر کہ اسے چہرے پر لگائیں روزانہ 15 منٹ اسے چہرے پر لگائیں اس کے بعد اسے دھو کر چہرے پر عرقِ گلاب چھڑک لیں۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Clay Mask For Oily Skin in most easiest way. Find Clay Mask For Oily Skin in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Clay Mask For Oily Skin totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Clay Mask For Oily Skin.

Relevant Totkay

Reviews

Comments