Chawal Se Facial Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Chawal Se Facial Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Chawal Se Facial Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Chawal Se Facial Karne Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Chawal Se Facial Karne Ka Tarika
Posted By: Sadia 4498 Views 0 Comments Jun 07, 2022


چاول اگر بچ جائیں تو پھینکیں نہیں بلکہ جانیں اس کے استعمال سے بنا ایسا کمال کا نسخہ جو 20 منٹ میں دے ایسا نکھار کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

چاول ہر ہفتے میں ایک مرتبہ تو آپ بھی ضرور پکاتی ہوں گی، کبھی دال چاول تو کبھی پلاؤ یا بریانی، یہ ہر طرح ہی ذئاقے دار لگتے ہیں۔ پلاؤ یا بریانی بچ جائے تو وہ اگلے دنوں میں استعمال کرلی جاتی ہے، لیکن جب دال کے ساتھ چاول ابالیں اور چاول زیادہ بچ جائیں، دال ختم ہو جائیں تو اکثر خواتین ان چاولوں کو پھینک دیتی ہیں جبکہ چاولوں کو پھینکنے سے اچھا ہے کہ آپ ان کو بہتر طریقوں سے استعمال کرلیں، اب جیسے آپ ان پکے ہوئے چاولوں کا بیوٹی پیک بنا سکتی ہیں۔ آج جانیئے کے فوڈز میں کیسے آپ پکے ہوئے چالوں کے 2 خاص بیوٹی پیک بناسکتی ہیں۔

ٹپس:


بالوں کے لئے:

پکے ہوئے چاولوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک چمچ کیسٹرآئل، ایک چمچ لیموں کا رس اور آدھا کپدہی مکس کرکے بالوں میں لگائیں اور پائیں لمبے ، گھنے، چمکدار اور مضبوط بال جو بلکل سیدھے اور سلکی بھی نظر آئیں۔

رنگ صاف:

ایک کپ پکے ہوئے چاولوں میں دو چمچ دودھ، ایک چمچ شہد اور آدھا چمچ ہلدی مکس کریں اور اسکن پر لگائیں، اس سے جلد اتنی صاف اور رنگ گورا ہو جائے گا کہ سب ہی آپ کی تعریفیں کریں گے۔

کھلے مساموں کی صفائی:

چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی کرنے کے لئے پکے ہوئے چاولوں میں ایلوویرا جیل اور گلاب کا عرق مکس کریں اور چہرے پر اپلائی کریں اس سے جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو جائے گی۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Chawal Se Facial Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Chawal Se Facial Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chawal Se Facial Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chawal Se Facial Karne Ka Tarika.

Get Alerts