Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Bleach Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Bleach Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Bleach Karne Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
گھر میں موجود ان اجزاء سے ہاتھ پاؤں بلیچ کریں اس آسان طریقے سے جس سے نہ جلد خراب ہو اور نہ جلن ہو اور ہاتھ پاؤں چمک بھی جائیںہاتھ پاؤں کو خوبصورت ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ چہرہ اگر صاف ہو اور ہاتھ پیر بدنما ہوں تو لوگوں میں بیٹھتے ہوئے پر اعتمادی نہیں ہوتی تو جانیں کہ کیسے گھر میں آپ اپنے ہاتھوں اور پیروں کو اچھی طرح بلیچ کرسکتی ہیں۔ٹپ٭ سب سے پہلے آپ ایک لیموں، ٹماٹر، آلو اور پیاز کا رس نکال لیں۔٭ آلو اور ٹماٹر میں بلیچنگ خصوصیات پائی جاتی ہیں اور لیموں میں ایسٹک ایسڈ جبکہ پیاز رنگ نکھارنے میں مدد دیتی ہے اس لئے ان تمام گھریلو اجزاء کو ملا کر استعمال کرنا جلد کے لئے مفید ہے۔٭ اس رس میں ایک چمچ میٹھا سوڈا، ہلدی، دہی اور گلاب کا عرق شامل کر کے پیسٹ بنالیں۔٭ اس پیسٹ کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر لگا کر کچھ دیر چھوڑ دیں۔٭ پھر پانی سے دھو لیں اور روئی کی مدد سے یا سفید کپڑے سے ہاتھ پیر رگڑ کر صاف کرلیں اس سے آپ کے ہاتھ اور پیر بھی چہرے کی طرح چمک جائیں گے۔٭ آپ کو بازاری بلیچ سے بھی چھٹکارا مل جائے گا۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Bleach Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Bleach Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bleach Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bleach Karne Ka Tarika.