Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By: Shabnam 1508 Views 0 Comments Mar 21, 2022


بے اولاد ہیں؟تو آج ہی آزمائیں رانی آپا کا یہ بہترین آزمودہ نسخہ

اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور اس دنیا کا حسن بچوں ہی سے ہے، اور ایسے والدین جو اس نعمت سے محروم ہو ان کے غم کا اندازہ وہی لگا سکتے ہیں۔اس سلسلے میں خواتین کی بڑی تعداد کئی طرح کے علاج کرواتیں ہیں اور ادویات کا استعمال کرتی ہیں لیکن پھر بھی کئی ایسی ہیں جو اس خوشی سے محروم رہتی ہیں۔رانی آپا نے بے اولادی کے لئے ایک ایسا بہترین اور آزمودہ نسخہ بتا یا ہے جو نہ صرف آسان ہے بلکہ بہت میٹھا بھی ہے اور اس کے لئے آپ کو زیادہ رقم ادا کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ بس گلقند،سونف اور گائے کا دودھ۔اس نسخہ کا سب سے اہم جز گائے کا خالص دودھ ہے جو آپ کسی بھی گوالے سے لے سکتے ہیں یا اگرگائے کا دودھ آپ کو نہ مل سکے تو بکری کا دودھ بھی آپ لے سکتے ہیں۔اسے استعمال کرنے کے لئے رات میں تمام کام سے فارغ ہوکر آرام سے بیٹھ جائیں پہلے گلقند کھائیں پھر سونف کو لیں اور اچھی طرح چبا چبا کر کھائیں اور اس کے بعد دودھ پی لیں،دودھ اگر ایک گلاس پی سکتی ہیں تو بہتر ہے ورنہ ایک کپ بھی لیا جاسکتا ہے یہ آپ کی خواہش پر ہے کہ آپ کتنا لے سکتی ہیں۔

اجزاء:

گلقند ایک چائے کا چمچ
سونف ایک چائے کا چمچ
گائے کا دودھ ایک گلاس
نوٹ:اسے ماہواری سے فارغ ہو کر اگلے دن سے استعمال کرنا ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj.

Reviews & Comments
jpg
Get Alerts