Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Balon Ko Seedha Karne Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Balon Ko Seedha Karne Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Balon Ko Seedha Karne Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
ہیئر ایکسپرٹ نے بتایا کیسٹر آئل سے خراب اور گھنگریالے بالوں کو بالکل سیدھا کرنے کا آسان طریقہچھوٹے ہوں یا بڑے بال، خواتین کی خوبصورتی ہی ان کے بالوں میں چھپی ہوتی ہے، جس کے جتنے لمبے بال وہ اتنی ہی زیادہ پرکشش سمجھی جاتی ہے، لیکن بال لمبے آسانی سے نہیں ہوتے، ان کے لئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے، کچھ لوگوں کو تو وراثت میں جینز سے لمبے بال مل جاتے ہیں جوکہ قدرتی اور خوش نصیب لوگوں کو ملتے ہیں، مگر جن کی جینز میں لمبے بال نہیں ہوتے، وہ خواتین بالوں کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لئے ہر قسم کی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں ۔لیکن ان کے بال نہیں بڑھتے جس کی وجہ یہ ہے کہ بال ہمارے صاف خون اور بہتر میٹابولک سسٹم نہ ہونے سے جلدی ٹوٹ جاتے ہیں یا نشوونما نہیں پاتے ہیں۔ ایسی ہی پریشان خواتین کے لئے آج وومن کارنر میں موجود مشہور ہیئر ایکسپرٹ کی بتائی ہوئی ایسی رائے جس سے 3 ماہ میں بالوں کا گرنا کسی حد تک کم ہوسکتا ہے یہ کارآمد نسخہ ہے اس لئے اچھے سے یاد کرلیں، کہیں بھول نہ جائیں۔بال مضبوط اور سیدھا کرنے کا طریقہ:٭ تین چمچ کیسٹر آئل میں تین چمچ زیتون کا تیل، 3 چمچ بادام کا تیل، ایک چمچ ایلوویرا کا جیل اور 50 گرام کلوبی ڈرم نامی لوشن جوکہ بازار میں بآسانی دستیاب ہے، اس کو مکس کریں اور اچھی طرح ہلائیں۔٭ اس تیل کو بالوں میں لگائیں، چاہے رات کو لگا کر صبح دھو لیں، چاہے دن میں لگالیں، یہ سب سے زیادہ بالوں کو مضبوط بنانے کا اہم ذریعہ ہے، اس کو بالوں میں لگائیں اور اچھے شیمپو سے سر کو دھو لیں یا پھر آملے کے شیمپو سے بالوں کو دھوئیں۔٭ اس سے نہ صرف بال جلدی بڑھتے ہیں بلکہ بالوں کے چھوٹے سے چھوٹے فالیکلز میں بھی جان آتی ہے، بشرطیکہ آپ اس تیل کو 3 ماہ تک لازمی استعمال کریں اور اس کے بعد آپ کے بالوں میں مضبوطی اور چمک خود بخود پیدا ہوگی۔ اس سے نہ صرف بال اچھے ہوں گے بلکہ گھنگریالے بھی نہیں رہیں گے، کیونکہ اکثر لوگوں کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے زیادہ ٹوٹتے ہیں جس کا سب سے آسان نسخہ ایکسپرٹ نے آپ کو بتا دیا ہے۔ جلدی استعمال کریں اور ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Balon Ko Seedha Karne Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Balon Ko Seedha Karne Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Balon Ko Seedha Karne Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Balon Ko Seedha Karne Karne Ka Tarika.