Balon Ko Kala Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Balon Ko Kala Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Balon Ko Kala Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Balon Ko Kala Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Balon Ko Kala Karne Ka Tarika
Posted By: Aqib 4138 Views 0 Comments Mar 31, 2021


سفید بال دوبارہ سیاہ کرنے کے تین منفرد گھریلو ٹوٹکے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے سفید بال عمر بھر کے لیے سیاہ کالے ہو جائیں تو یہ گھریلو ٹوٹکے ضرور استعمال کریں

خشک آلو :

ایک لوہے کے برتن میں ایک پاو خشک آلو کے ٹکڑے اور آدھ لیٹر پانی شامل کرکے ایک دن کے لیے رکھ دیں۔
دوسرے دن اس پانی کو بالوں پر لگائیں بال سیاہ ہو جائیں گے۔
چند ہفتے یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں

سیاہ پتی

سیاہ چائے کو بالوں پر لگانے سے بال سیاہ ہوجاتے ہیں ۔ یہ بالوں کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے ۔ دو کپ پانی میں دو چمچے چائے کی پتی کو اچھی طرح پکائیں ۔ تھوڑا ٹھنڈا کرکے بال اس چائے سے دھولیں زائد قہوہ بالوں سے نکل جانے دیں اور باقی کو تین سے چار گھنٹوں کے لیے لگا رہنا دیں ۔ پھر صاف پانی سے بال اچھی طرح دھو لیں اس نسخے کو تین سے چار بارا ستعمال کرنے کے بعد آپ کو فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا ۔

ںسخہ نمبر ۳

السی کا تیل ۔۔۔۔۔۔۔ دو سو گرام
لیموں چار عدد
لہسن کی تین توڑیاں
شہد ایک کلو

بنانے کا طریقہ

لیموں کا رس اورلہسن کو اچھی طرح پیس لیں،اسکے بعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو فریج میں رکھ دیں۔ہر کھانے سے 30 منٹ قبل ایک بڑا چمچ مکسچر کاکھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Balon Ko Kala Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Balon Ko Kala Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Balon Ko Kala Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Balon Ko Kala Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg