Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Balon Ko Color Karne Ke Asan Tarika. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Balon Ko Color Karne Ke Asan Tarika. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Balon Ko Color Karne Ke Asan Tarika. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.
مہنگے کلر بار بار استعمال کرکے تھک گئی ہیں تو بالوں کو ڈائی کریں سستے اور آسان طریقے سے اور بنائیں اِنہیں مضبوط اور چمکدارہیئر ڈائی کا فیشن ہر عمر کی خواتین میں بے حد مقبول ہے اور اس کے لئے خواتین مہنگے مہنگے کلر کرواتی ہیں، لیکن یہ ہر عورت کے لئے آسان نہیں کہ وہ اتنا زیادہ مہنگا کلر ہر کچھ دنوں میں کروائے اس لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں گھر میں آسانی سے کلر کرنے کا آسان طریقہ جو ہے کیمیکل سے پاک اور بنائے آپ کے بالوں کو مضبوط اور چمکدار، چلیں تو پھر جان لیں اسے کیسے کرنا ہے۔گھر میں ہئیر ڈائی کرنے کا آسان طریقہسب سے پہلے ایک پیالی میں 4 کھانے کے چمچ بھر کر کافی لے لیں۔اب اس میں ایک پیکٹ مہندی مکس کریں۔اب آدھا کپ دہی یا پھر آدھا کپ کنڈیشنر اس میں شامل کریں۔اب اسے اچھی طرح مکس کر کے اگر ضرورت ہو تو نیم گرم پانی شامل کر کے اچھی طرح آمیزہ تیار کر لیں۔پھر بالوں کو چار حصوں میں تقسیم کریں اور ہاتھوں میں گلوز پہن کر برش کی مدد سے یہ ڈائی سر کی جڑوں سے سِروں تک اچھی طرح لگا لیں۔2 گھنٹے بعد سادے پانی سے سر دھو لیں۔یاد رہے کہ شیمپو ہر گز فوری نہ کریں۔لیجئیے ہو گئے گھر میں آسان اور سستے طریقے سے ہئیر ڈائی۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Balon Ko Color Karne Ke Asan Tarika in most easiest way. Find Balon Ko Color Karne Ke Asan Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Balon Ko Color Karne Ke Asan Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Balon Ko Color Karne Ke Asan Tarika.