Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Bachon Ka Dimagh Tez Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Bachon Ka Dimagh Tez Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Bachon Ka Dimagh Tez Karne Ka Tarika experience. At Dr Bilquis Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
بچوں کے دماغ کو کمپیوٹر جیسا تیز بنانے کے لئے بہترین انرجی بوسٹر، ڈاکٹر بلقیس کا گھریلو آزمودہ نسخہبچوں کی مائیں عموماً بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں کہ بچے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتے یا پھرجو پڑھتے ہیں وہ یاد نہیں رہتا ، اور پھر کرونا میں اسکولوں کے بند ہونے کے بعد تو بچے زیادہ لاپرواہ ہو گئے ۔ایسے میں ماؤں کی سمجھ میں نہیں آتا کہ وہ کس طرح بچوں کو ان کے اسباق گھول کر پلا دیں۔ چنانچہ اسی لئے ہم یہاں ڈاکٹر بلقیس کا ایک آزمودہ نسخہ لے کر آئے ہیں جو وہ خود بھی اپنے بچوں کے لئے استعمال کرتی ہیں۔کشمش مٹھی بھربادام 7 سے 8 عدد سفید تل ایک چمچاخروٹ 2 سے 3 گریاںبھنے چنے ایک مٹھیناریل ثابت یا کٹا ہوایہ تمام میوے اپنے بچوں کو صبح اور عصر کے وقت کھانے کے لئے دیں یا ان میں سے جو بھی آپ کے پاس موجود ہیں وہ ان کو اس مقدار میں روزانہ کھلائیں ۔بچوں کا دماغ کمپیوٹر سے زیادہ تیز ہو جائے گا۔ کشمش انتہائی طاقتور آئرن سے بھرپور میوہ ہے،بادام دماغ کو تیز کرنے، سفید تل کیلشئیم کا خزانہ،اخروٹ دماغی صلاحیتوں کو بوسٹ کرنے کے لئے،بھنے چنے کے لئے کہا جاتا ہے کہ ہارس پاور ہوتی ہے اس میں، یہ ہڈیوں اور دماغ کے لئے بہترین ہے۔ کوکونٹ بھی کیلشئیم کا بہترین ذریعہ ہے اس سے بچوں کے پیٹ کے کیڑے بھی مر جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں کو گاجر کا جوس دیں یہ بھی بچوں کی غذائیت کے لئے اکسیر ہے۔اس کے ساتھ ہالوں کے بیج بھی دماغ کو تیز کرنے کے لئے عمدہ ہیں۔
In Dr Bilquis Tips section you can check Bachon Ka Dimagh Tez Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Bachon Ka Dimagh Tez Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bachon Ka Dimagh Tez Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bachon Ka Dimagh Tez Karne Ka Tarika.