Baal Seedhy karne Ka Tarika

Baal Seedhy karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 719 Views
0 Comments May 31, 2021


بال سیدھے کرنا چاہتے ہیں مگر کیمیکل کے بِنا؟ تو بس پھر آج ہی ڈاکٹر بلقیس کی بتائے ہوئے طریقے سے بالوں کو بنائیں سِلکی، چمکدار اور خوبصورت

ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ٹپس بہت زیادہ آزمائی اور مانی بھی جاتی ہیں، اگر آپ اپنے بال بنا کیمیکل استعمال کرے اور پارلر کا خرچہ کرے بنا ہی سیدھے کرنے ہیں تو آج یہ نسخہ آزمائیں۔
اگر آپ کے بال بہت زیادہ خراب ہیں تو ہفتے میں دو مرتبہ اور اگر نارمل ہیں تو ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں۔

ٹپ

• سوہاگہ لیں اور اسے توے پر پھُلا لیں، پھر اس کو پیس لیں، اور پاؤڈر بنا لیں۔
• ایک باؤل میں ایک چمچ سوہاگہ (بوریکس) لیں پسا ہوا۔
• اب اس میں دو چمچ کافی ملائیں۔
• ایک کھانے کا چمچ چینی ملائیں۔
• اب اس میں ایک کپ دہی شامل کریں۔
• اس کو اچھی طرح سے مکس کریں اور جب اچھے سے پیسٹ بن جائے تو اس کو بالوں پر لگائیں۔
• آپ اسے بالوں کی جڑوں سے بھی بنا کسی خطرے کے لگا سکتے ہیں۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Baal Seedhy karne Ka Tarika in most easiest way. Find Baal Seedhy karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Baal Seedhy karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Baal Seedhy karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments