Baal Barhane Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Baal Barhane Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Baal Barhane Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Baal Barhane Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Baal Barhane Ka Tarika
Posted By: Muneeb 1417 Views 0 Comments Aug 13, 2021


گنج پن کے شکار یا بال نہ بڑھنے کے مسائل سے دوچار افراد کے لیئے بہترین علاج، پیاز اور آئل کے مرکب سے تیار کردہ اس مسئلے کا آزمودہ قدرتی حل

بالوں کے جھڑنے اور گنج پن سے آجکل صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی پریشان ہیں اور مختلف ٹوٹکے سب ہی کرتے رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ گنج پن اور بال جھڑنے جیسے مسائل میں پیاز کے تیل کو بنا کر لگائیں کہ آپ جلد ہی بالوں کو چمکدار اور
خوبصورت بنا سکیں۔

تیل بنانے کا طریقہ:

٭ پیاز کو چھیل کر اس کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
٭ ایک بوتل میں کوئی بھی تیل ڈالیں اور ان پیاز کے ٹکڑوں کو ڈال کر سات دن کے لئے بند کردیں۔

تیل لگانے کے 3 آسان طریقے:

٭ بوتل کو استعمال سے پہلے اچھی طرح ہل ئیں۔سر میں جڑوں میں اچھی طرح مالش کرلیں اور دو گھنٹے بعد کسی اچھے شیمپو سے سر دھو لیں۔
٭ ہفتے میں ایک بار اسی تیل میں دہی ڈال کر مکس کریں اور بالوں کی جڑوں میں لگا کر چھوڑ دیں اور بعد میں شیمپو سے سر دھو لیں۔

٭ اس تیل کو کانوں کے پیچھے والے بالوں کی جڑوں میں بھی لگائیں اور پھر بال دھو لیں۔
یہ تیل ان طریقوں سے استعمال کرنے پر آپ کے بالوں کو نہ صرف بڑھائے گا بلکہ گنج پن کی شکایت کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Baal Barhane Ka Tarika in most easiest way. Find Baal Barhane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Baal Barhane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Baal Barhane Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg