پہلی بار بھانجی کو گود میں لیا تو.. ماورا، بہن کی بیٹی کو کس نام سے پکارتی ہیں؟ دلچسپ باتیں

"پہلی بار بھانجی جہاں آرا کو گود میں اٹھایا تھا تو دیکھتی رہ گئی. میں نے آرا کو دیکھ کر عروہ سے کہا کہ یہ ہماری تیسری گرل فرینڈ ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماورا حسین کا جنھوں نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے خالہ بننے کے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا. نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ننھی بھانجی جہاں آرا سے متعلق جذبات کا اظہار کیا.

عروہ کا کہنا تھا کہ خالہ بننا دنیا کا بہترین احساس ہے، میں نے پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں کیا. میں اپنی بھانجی کو پیار سے ’آرو پارو‘ کہتی ہوں اور وہ اپنی خوشی سے جو بولنا چاہے گی وہ اس کی مرضی ہوگی. مجھے اچھا لگے گا.

جہا آرا ہماری زندگیوں میں اتنی خوشیاں لے کر آئی ہے جس کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے شاید ہم اس کے قابل بھی نہیں تھے.

واضح رہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید کی شادی 2016 میں ہوئی تھی جس کے کئی برس بعد 3 جنوری 2024 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام جہاں آرا سعید رکھا گیا تھا۔ ماورا، عروہ کی چھوٹی بہن ہیں.

Mawra Hocane Talking About Her Neice

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mawra Hocane Talking About Her Neice and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mawra Hocane Talking About Her Neice to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3028 Views   |   08 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلی بار بھانجی کو گود میں لیا تو.. ماورا، بہن کی بیٹی کو کس نام سے پکارتی ہیں؟ دلچسپ باتیں

پہلی بار بھانجی کو گود میں لیا تو.. ماورا، بہن کی بیٹی کو کس نام سے پکارتی ہیں؟ دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بار بھانجی کو گود میں لیا تو.. ماورا، بہن کی بیٹی کو کس نام سے پکارتی ہیں؟ دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔