شانی ڈلیوری بوائے ہی ٹھیک تھا۔۔ لالچی سجیلہ فساد کی اصل جڑ! احرامِ جنوں کی آخری قسط پر صارفین نے تبصروں کی بوچھاڑ کردی

“شانی تو ڈیلوری بوائے ہی ٹھیک تھا۔ اوقات سے زیادہ مل گیا تو اب اسے ہضم نہیں ہورہا“

“سجیلہ کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا اور شانزے ہی شانی کی محبت کی اصل حقدار ہے“

“خاور سجیلہ کے لئے صحیح شوہر تھا نہ کہ شانی کیونکہ دونوں ہی لالچی تھے“

گزشتپہ شب ڈرامہ سیریل “احرامِ جنوں“ کی آخری قسط کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں سے بھرا پڑا ہے۔ شائقین نے ڈرامے میں سجیلہ کو لالچی اور گھٹیا کردار ہونے کی وجہ سے شدید نفرت کا نشانہ بنایا۔ جبکہ شانی کو بھی اس کی وقتی لالچ کی وجہ سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ ٤٢ اقساط پر پبنی اس ڈرامے میں ہیرو یعنی شانی کا کردار عمران عباس جبکہ شانزے کا کردار نیلم منیر نے نبھایا تھا۔ سجیلہ جو ایک منفی کردار ہے اسے نمرہ خان نے ادا کیا ہے۔ ڈرامہ جیو اٹرٹینمنٹ سے پیش کیا گیا اور مداحوں میں خوب پسند کیا گیا۔

Ehraam Junoon Ki Akhri Qist Par Sarfeen Kay Tabsaray

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ehraam Junoon Ki Akhri Qist Par Sarfeen Kay Tabsaray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ehraam Junoon Ki Akhri Qist Par Sarfeen Kay Tabsaray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1280 Views   |   25 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

شانی ڈلیوری بوائے ہی ٹھیک تھا۔۔ لالچی سجیلہ فساد کی اصل جڑ! احرامِ جنوں کی آخری قسط پر صارفین نے تبصروں کی بوچھاڑ کردی

شانی ڈلیوری بوائے ہی ٹھیک تھا۔۔ لالچی سجیلہ فساد کی اصل جڑ! احرامِ جنوں کی آخری قسط پر صارفین نے تبصروں کی بوچھاڑ کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شانی ڈلیوری بوائے ہی ٹھیک تھا۔۔ لالچی سجیلہ فساد کی اصل جڑ! احرامِ جنوں کی آخری قسط پر صارفین نے تبصروں کی بوچھاڑ کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔