میں جانتی ہوں لوگ میری جانب راغب ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ یمنا زیدی نے شادی کے پروپوزل اور ممکنہ ہمسفر کے بارے کیا بتایا؟

میں جانتی ہوں لوگ میری جانب راغب ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ یمنا زیدی نے شادی کے پروپوزل اور ممکنہ ہمسفر کے بارے کیا بتایا؟

یمنا زیدی اس وقت پاکستان کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ وہ بیک ٹو بیک ہٹس ڈرامے دے رہی ہیں اور ان کے تمام اسکرپٹ کے انتخاب بہت اچھے ثابت ہوئے ہیں۔ یمنا زیادی ابھی تک سنگل ہیں اور ان کے تمام پرستار مستقبل میں ان کی شادی کے منصوبوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

حال ہی میں یمنا نے ندا یاسر کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے پوچھا گیا کہ، کیا انہیں شادی کی بہت زیادہ پیشکشیں آتی ہیں؟ کیونکہ وہ ایک ایسی لڑکی ہیں جسے ہر خاتون ایک ممکنہ بہو کے طور پر چاہتی ہوگی۔

یمنا نے اس سوال پر تھوڑا شرما کر کہا کہ، اسے براہ راست پروپوزل نہیں ملتے لیکن ان کی والدہ کو ملتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ، وہ جانتی ہیں کہ ان کی ایک ایسی شخصیت ہے جس سے لوگ ان کی طرف راغب ہوتے ہیں۔

یمنا نے ایک ممکنہ جیون ساتھی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ، وہ صرف ایک ایسا شخص چاہتی ہیں جو ان کی زندگی کو اچھی طرح سے گزارنے میں ان کی مدد کرے، جیسے کہ وہ فی الحال جی رہی ہیں اور ان کے ساتھ مل کر آگے بڑھے۔

Yumna Zaidi Talks About Her Future Husband And Marriage Proposals

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yumna Zaidi Talks About Her Future Husband And Marriage Proposals and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yumna Zaidi Talks About Her Future Husband And Marriage Proposals to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   6128 Views   |   04 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

میں جانتی ہوں لوگ میری جانب راغب ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ یمنا زیدی نے شادی کے پروپوزل اور ممکنہ ہمسفر کے بارے کیا بتایا؟

میں جانتی ہوں لوگ میری جانب راغب ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ یمنا زیدی نے شادی کے پروپوزل اور ممکنہ ہمسفر کے بارے کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں جانتی ہوں لوگ میری جانب راغب ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ یمنا زیدی نے شادی کے پروپوزل اور ممکنہ ہمسفر کے بارے کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔