تمھاری ماں نے میرا میک اپ کیوں لگایا.. زرا سی بات پر طلاق مانگ لی! شوہر کا منہ توڑ جواب سن کر سب حیران رہ گئے

ساس بہو کا موضوع سوشل میڈیا پر کافی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔ بہت سے ڈرامہ سیریلز بھی ان دونوں کرداروں پر بنائے جاتے ہیں جن میں ساس بہوکے درمیان ان بن ہی دکھائی دیتی ہے۔

حقیقی زندگی میں بھی ایسا کچھ دیکھنے میں آیا جب ایک ساس نے اپنی بہو کو میک اپ بغیر اجازت استعمال کیا تو اس نے اپنے شوہر سے طلاق مانگ لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنے شوہر پر الزام لگایا کہ میرا اور میری بہن کا میک اب بغیر اجازت استعمال کرنے پر ساس سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد شوہر نے دونوں بہنوں کو گھر سے باہر نکال دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مالپورہ کی دو بہنوں کی شادی ایک ہی گھر کے دو بیٹوں سے ہوئی تھی، دونوں بہنوں کی زندگی معمول کے مطابق ٹھیک جارہی تھی لیکن پھر انہیں پتا چل گیا کہ ان کی ساس بغیر اجازت ان کا میک اپ استعمال کرتی ہے۔

خاتون نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ جب بھی ہمیں کسی تقریب میں جانا ہوتا تو ہم میک اپ نہیں کرتے تھے کیونکہ ہماری ساس ہمارا میک اپ استعمال کرتی تھیں، یہی نہیں میری ساس تقاریب کے علاوہ گھر میں بھی میرے کپڑے اور میک اپ استعمال کرنے لگی جس پر ایک دن ہم دونوں بہنوں کی ہماری ساس سے ہمارا جھگڑا ہوگیا۔

خاتون کے مطابق ساس نے میرے شوہر کو اس لڑائی کا بتا دیا تو اس کے بعد شوہر نے بھی مجھے گالیاں دینا شروع کر دیں، صورتحال بگڑ گئی اور میرے شوہر نے مجھے حتیٰ کہ میری بہن کو بھی گھر سے باہر نکال دیا۔

خاتون نے مزید کہا کہ ہم دونوں بہنیں دو مہینے سے اپنے ماموں کے گھر رہ رہے ہیں اور طلاق کیلئے بضد ہیں۔

Woman Asked For Divorce After Her Makeup Used By Mother In Law

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Asked For Divorce After Her Makeup Used By Mother In Law and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Asked For Divorce After Her Makeup Used By Mother In Law to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3314 Views   |   31 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

تمھاری ماں نے میرا میک اپ کیوں لگایا.. زرا سی بات پر طلاق مانگ لی! شوہر کا منہ توڑ جواب سن کر سب حیران رہ گئے

تمھاری ماں نے میرا میک اپ کیوں لگایا.. زرا سی بات پر طلاق مانگ لی! شوہر کا منہ توڑ جواب سن کر سب حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمھاری ماں نے میرا میک اپ کیوں لگایا.. زرا سی بات پر طلاق مانگ لی! شوہر کا منہ توڑ جواب سن کر سب حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔