دانت کے شدید درد سے آرام چاہتے ہیں؟ تو اس پھل کے پتوں کو اُبال کر کلی کریں اور آرام پائیں

dant-ke-dard-ka-gharelu-ilaj

ویسے تو ہم اکثر دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے مختلف قسم کے ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ لیکن بعض دفعہ ہم ایسے طریقے بھی اپنالیتے ہیں جن سے ہمیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اُلٹا نقصان ہوجاتا ہے اور اس کی تکلیف کی شدت سے نہ صرف ہماری نیند خراب ہوتی ہے بلکہ روزمرہ کے معمولات بھی بری طرح متاثر ہوجاتے ہیں۔

آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کون سے ٹوٹکے ہیں جو دانتوں کی تکلیف کو کم کرنے میں نہایت مفید ہیں ۔

* دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے آپ امرود کے پتے ہلکے گرم پانی میں اُبال کر اچھی طرح کلیاں کریں جس دانت میں درد ہو وہاں زیادہ کلیاں کریں۔

* ایک چھوٹا ٹکڑا پھٹکری کو دو گلاس صاف پانی میں ڈال کر رکھ لیں۔ دانت کے درد میں اسی پانی سے کلیاں کریں تو تکلیف میں آرام آجائے گا۔

* ۔ اگر دانت میں درد ہو تو کاٹن کے ٹکڑے کو سرکے والے نیم گرم پانی میں بھگو کر cavity کو ہلکا ہلکا صاف کرلیں پھر ایک دوسرے کاٹن کے ٹکڑے کو لونگ کے تیل میں ڈبو کر دانت میں جہاں تکلیف ہو وہاں دبالیں درد کم ہوجائے گا۔

* مسوڑھوں کو مضبوط اور دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور تھوڑی سی کلونجی پانی میں اُبال کر کلیاں کریں یا چنبیلی کی بیل کے تازہ پتے لے کر پانی میں اُبالیں اور کلیاں کریں۔

Dant Ke Dard Ka Gharelu Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dant Ke Dard Ka Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dant Ke Dard Ka Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2457 Views   |   08 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

دانت کے شدید درد سے آرام چاہتے ہیں؟ تو اس پھل کے پتوں کو اُبال کر کلی کریں اور آرام پائیں

دانت کے شدید درد سے آرام چاہتے ہیں؟ تو اس پھل کے پتوں کو اُبال کر کلی کریں اور آرام پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دانت کے شدید درد سے آرام چاہتے ہیں؟ تو اس پھل کے پتوں کو اُبال کر کلی کریں اور آرام پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔