کھانا کھائیں وہ بھی ڈسکاؤنٹ پر ۔۔ دُکاندار نے حافظِ قرآن افراد کے لیے اٹھایا وہ قدم کہ سب لوگ تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

ہمارے ہاں حافظِ قرآن کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اس لیے میٹرک اور انڑ یہاں تک کہ جامعہ لیول پر پہنچنے والے طلبہ و طالبات کو 20 فیصد مارکس اضافی دیے جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھانے کے ایک سٹال پر دکاندار نے لکھ کر ٹیگ لگایا وہا ہے کہ 20 فیصد اضافی ڈسکاؤنٹ حافظِ قرآن کے لیے ہے۔ یعنی جو جو قرآن کا حافظ ہے جو 20 فیصد کے منافع پر سامان خرید سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے یہ تصویر کشمیر کے ایک دکاندار کی ہے جو چاہتا ہے کہ اس کے بچے اور دیگر بچے بھی قرآن کی تعلیم کو حاصل کریں کیونکہ ان کے سینوں میں قرآں محفوظ ہوگا تو وہ ان کو اچھے کام کرنے اور بدی سے روکنے کی کوشش بھی کرے گا اور آگے بڑھنے کا حوصلہ بھی۔ لیکن یہ حقیقی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ دکاندار کی اصل شناخت کیا ہے۔

Hafiz E Quran Ke Liye Discount

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hafiz E Quran Ke Liye Discount and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hafiz E Quran Ke Liye Discount to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1474 Views   |   07 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

کھانا کھائیں وہ بھی ڈسکاؤنٹ پر ۔۔ دُکاندار نے حافظِ قرآن افراد کے لیے اٹھایا وہ قدم کہ سب لوگ تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

کھانا کھائیں وہ بھی ڈسکاؤنٹ پر ۔۔ دُکاندار نے حافظِ قرآن افراد کے لیے اٹھایا وہ قدم کہ سب لوگ تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا کھائیں وہ بھی ڈسکاؤنٹ پر ۔۔ دُکاندار نے حافظِ قرآن افراد کے لیے اٹھایا وہ قدم کہ سب لوگ تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔