فریج میں کنگھی کا کیا کام؟ خواتین کی مشکل آسان کرنے والی ایسی کمال کچن ٹپس، جو ان کے کام آئے

خواتین کی زندگی آسان نہیں ہوتی ایک طرف شوہر کے کام تو دوسری طرف بچے سنبھالنا، اوپر سے گھر کے لاتعداد کام الگ۔ پورا دن مشین کی طرح کام میں لگی رہنے والی خواتین کے کاموں میں کچھ آسانیاں پیدا کرنے کیلیئے آج ہم کچھ کچن ٹپس شئیر کر رہے ہیں۔

ٹپ نمبر 1:

جب ہم فریج کی صفائی کرتے ہیں تو پورا فریج صاف کرنے بعد بھی اس کی ربڑ میں میل جما رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے ربڑ جلد خراب ہوجاتا ہے اور اس سے فریج کی کولنگ پر اثر پڑتا ہے۔ ایسے میں ایک کپڑا لیں اور اس میں کنگھی لپیٹ کر اسے ربڑ کے درمیان سے گزاریں، سارا میل کچیل صاف ہوجائے گا۔

ٹپ نمبر 2:

جو خواتین بورڈ پر سبیاں رکھ کر کاٹتی ہیں ان کا شکوہ ہوتا ہے کہ سبزیاں کاٹتے وقت بورڈ بہت ہلتا ہے جس کی وجہ سے کام صحیح سے نہیں ہوپاتا۔ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ آپ ایک سوتی کا چھوٹا کپڑا لیں اور اسے بھگو کر رومال کی طرح لپیٹ دیں پھر بورڈ کو اس کے اوپر رکھیں، وہ ہلے گا نہیں۔

ٹپ نمبر 3:

استری کے نچلے حصے پر فوائل پیپر لگانے سے یہ جلدی گرم ہو جاتی ہے اور کم سپیڈ مین بھی تیز سپیڈ کی طرح کام کرتی ہے اور کم وقت میں آپ کے کپڑوں کو استری کر دیتی ہے۔ اس طرح آپ کے وولٹیج بھی کم سے کم استعمال ہوتے ہیں اور کاٹن کے کپروں پر بھی بازار جیسی استری گھر بیٹھے ہی ہو جاتی ہے۔

Useful Kitchen Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Useful Kitchen Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Useful Kitchen Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   7081 Views   |   24 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

فریج میں کنگھی کا کیا کام؟ خواتین کی مشکل آسان کرنے والی ایسی کمال کچن ٹپس، جو ان کے کام آئے

فریج میں کنگھی کا کیا کام؟ خواتین کی مشکل آسان کرنے والی ایسی کمال کچن ٹپس، جو ان کے کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریج میں کنگھی کا کیا کام؟ خواتین کی مشکل آسان کرنے والی ایسی کمال کچن ٹپس، جو ان کے کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔