آج کل عید کی وجہ سے بیوٹی پارلرز میں رش بڑھ رہا ہے. فیشلز کی قیمتیں آسمان پر جانے کے باوجود خواتین مجبور ہیں کیونکہ عید کے دن چہرہ چاند جیسا چمکنا بھی ضروری ہے. لیکن آج ہم آپ کو ایسی ترکیب بتائیں گے جس سے آپ گھر بیٹھے بلیک ہیڈز صاف کرسکتی ہیں وہ بھی بغیر کسی اضافی خرچے کے.
اس کے لئے آپ کو 3 سے 4 گولیاں ڈسپرین کی چاہئیں. انھیں کوٹ کر باریک پیس لیں. اس پاؤڈر میں عرق گلاب ڈال کر مکس کریں. ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر ڈالیں اور تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ ڈال کر مکس کر کے پانچ منٹ چھوڑ دیں.
اس آمیزے کو چہرے اور ناک پر لگائیں. خاص طور پر بلیک ہیڈز والے حصے پر زیادہ لگا کر چھوڑ دیں. خشک ہوجائے تو موٹے کپڑے سے دبا کر ماسک صاف کریں. کسی جادو کی طرخ سخت سے سخت بلیک ہیڈز اور تمام میل نکل جائے گا.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Tip To Remove Black Heads With Disprin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Remove Black Heads With Disprin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ڈسپرین صرف سر درد دور نہیں کرتی بلکہ.. جانیں ڈسپرین کی گولی سے بلیک ہیڈز منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ جو مہنگے پارلر کا خرچہ بچائے
ڈسپرین صرف سر درد دور نہیں کرتی بلکہ.. جانیں ڈسپرین کی گولی سے بلیک ہیڈز منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ جو مہنگے پارلر کا خرچہ بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈسپرین صرف سر درد دور نہیں کرتی بلکہ.. جانیں ڈسپرین کی گولی سے بلیک ہیڈز منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ جو مہنگے پارلر کا خرچہ بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔