جس کو گالی سمجھا جاتا تھا اب ہر دوسری لڑکی وہی بن رہی ہے۔۔ مناہل ملک اور ربیکا کی نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین غصے سے پھٹ پڑے

“قیامت کے دن ان ہی لوگوں کے ساتھ اٹھائے جاؤ گے۔ یہ میں نہیں ہمارا دین کہتا ہے“

“شرم کروں یار وہ ہیرامنڈی کی طوائف بنی ہیں جس کو ایک گالی سمجھا جاتا تھا اب یہ گھر گھر بن رہی ہیں کچھ شرم کرو“

“تم انڈیا سے بہت متاثر ہو وہیں چلی جاؤ ہمیں نہیں ضرورت تمھاری“

“جہاں کا کلچر اپنا رہی ہو تم کو وہیں رہنا چاہیے“

غصے میں بھرے ہوئے یہ تبصرے ان صارفین نے کیے ہیں جو ٹک ٹاکر مناہل ملک اور ربیکا کی حالیہ ویڈیوز پر شدید برہم ہیں۔ ان ویڈیوز میں ایسا کیا تھا؟ دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر مناہل ملک، مشہور نیٹ فلیکس سیریز “ہیرامنڈی“ کی کردار “لاجونتی“ کے انداز میں کپڑے اور سر پر سہرا پہن کر گانا گا رہی ہیں۔ واضح رہے لاجونتی دراصل ایک طوائف کا کردار ہے جبکہ ہیرا منڈی سیریز، قدیم زمانے کی طوائفوں کی زندگی پر بنائی گئی سیریز ہے۔

دوسری طرف ٹک ٹاکر ربیکا خان نے بھی اسی سیریز میں “عالم زیب“ کا انداز اپنایا ہے جسے عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جہاں ناچ گانے کا تصور بالخصوص خواتین کے لئے یہ روپ ناقابل قبول ہے۔

Manahil Malik And Rabecca Khan Faces Criticism For Recreating Heeramandi Song

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Manahil Malik And Rabecca Khan Faces Criticism For Recreating Heeramandi Song and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Manahil Malik And Rabecca Khan Faces Criticism For Recreating Heeramandi Song to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1965 Views   |   21 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جس کو گالی سمجھا جاتا تھا اب ہر دوسری لڑکی وہی بن رہی ہے۔۔ مناہل ملک اور ربیکا کی نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین غصے سے پھٹ پڑے

جس کو گالی سمجھا جاتا تھا اب ہر دوسری لڑکی وہی بن رہی ہے۔۔ مناہل ملک اور ربیکا کی نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین غصے سے پھٹ پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس کو گالی سمجھا جاتا تھا اب ہر دوسری لڑکی وہی بن رہی ہے۔۔ مناہل ملک اور ربیکا کی نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین غصے سے پھٹ پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔