سنک کو دیکھتے ہی کراہت آتی ہے ۔۔ اگر آپ کے باتھ روم کا سنک بھی اتنا گندہ ہوگیا ہے تو جانیں اس کو نئے جیسا کرنے کا وہ طریقہ جو ہوٹل میں استعمال کیا جاتا ہے؟

گھر تو صاف ستھرے سب ہی کو اچھے لگتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کا باتھ روم اور سنک اس قدر گندہ اور خراب ہوتا ہے کہ دیکھ کر کراہت محسوس ہوتی ہے یوں لگتا ہی نہیں کہ گھر میں صاف صفائی کا کوئی نظام بھی ہے۔ جب تک سنک دھلا ہوا چمکدار نہ ہو یا بیسن میل کچیل سے پاک نہ ہو وضو بھی کرنے کا دل نہیں چاہتا۔ اگر آپ کے گھر کا کوئی سنک یا بیسن اس طرح گندہ ہو رہا ہے یا پرانا ہونے کی وجہ سے تبدیلی مانگ رہا ہے تو پوہڑ نہ بنیں بس کے فوڈز کی بتائی گئی یہ ٹپ آزمائیں اور اس کو چمکا لیں۔

ٹپ:

٭ 2 چمچ کاسٹک سوڈا، ایک جگ گرم پانی، 2 چمچ سرکہ اور ایک اینو کا ساشے بالٹی میں ڈال کر کسی بڑے چمچ یا ڈنڈے کی مدد سے مکس کرلیں۔ یہ خیال رہے کہ اپنا ہاتھ اس میں براہِ راست نہ ڈالیں، کہیں کیمیکلز کی موجودگی کی وجہ سے ہاتھ جل نہ جائے۔
٭ اب 5 منٹ کیلئے اس کو یونہی چھوڑ دیں۔
٭ پھر ہاتھ میں فوم کے دستانے پہن لیں۔
٭ ایک مگ میں یہ کیمیکلز والا پانی لیں اور سنک یا بیسن پر ڈالیں، کچھ اس طرح جیسے کہ آپ اس کو دھو رہے ہوں۔
٭ اب اس کو برش کی مدد سے رگڑیں۔ آپ دیکھیں گی کہ گندگی اور میل خود بخود جھاگ بن کر نکلنے لگے گی اور 10 سے 15 منٹ میں یہ بالکل صاف ہو جائے گا۔

ہوٹل والے کیسے باتھ روم دھوتے؟

بڑے ہوٹلوں میں صفائی کرنے والے کلینرز کی جگہ کاسٹک سوڈے کے ساتھ یہ چیزیں ڈال کر باتھ روم اور کمروں کی صفائی کی کرتے ہیں تاکہ زیادہ محنت سے رگڑنا نہ پڑے اور صفائی مکمل ہو جائے۔

Sink Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sink Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sink Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2606 Views   |   29 Sep 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سنک کو دیکھتے ہی کراہت آتی ہے ۔۔ اگر آپ کے باتھ روم کا سنک بھی اتنا گندہ ہوگیا ہے تو جانیں اس کو نئے جیسا کرنے کا وہ طریقہ جو ہوٹل میں استعمال کیا جاتا ہے؟

سنک کو دیکھتے ہی کراہت آتی ہے ۔۔ اگر آپ کے باتھ روم کا سنک بھی اتنا گندہ ہوگیا ہے تو جانیں اس کو نئے جیسا کرنے کا وہ طریقہ جو ہوٹل میں استعمال کیا جاتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سنک کو دیکھتے ہی کراہت آتی ہے ۔۔ اگر آپ کے باتھ روم کا سنک بھی اتنا گندہ ہوگیا ہے تو جانیں اس کو نئے جیسا کرنے کا وہ طریقہ جو ہوٹل میں استعمال کیا جاتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔