تھائی رائیڈ اور چہرے پر چھائیاں بھی اسی وجہ سے ہوتی ہیں۔۔ فیٹی لیور کے علاج کا آسان نسخہ

فیٹی لیور کی بیماری، جسے ہیپاٹک سٹیٹوسس بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی حالت ہے جس میں جگر میں زیادہ چربی جمع ہو جاتی ہے۔ یہ حالت مردوں اور عورتوں دونوں کو متاثر کر سکتی ہے لیکن یہ خواتین کے لئے زیادہ خطرناک یوں ثابت ہوتی ہے کہ ان کے ہارمونز پر بھی حملہ آور ہوجاتی ہے۔

خواتین میں فیٹی جگر کی علامات میں جگر کا بڑا اور تکلیف دہ ہونا، وزن میں کمی، بلیروبن کے جمع ہونے کی وجہ سے جلد اور آنکھوں کا پیلا ہونا، یہ مادہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب جگر خون کے سرخ خلیوں کو توڑ دیتا ہے، پیٹ میں سیال کا جمع ہونا، جس سے پیٹ ، ٹانگوں اور ٹخنوں میں سوجن ہوتی ہے، چہرے پر چھائیاں اور تھائی رائیڈ کے مسائل وغیرہ شامل ہیں۔

اس حوالے سے معروف حکیم رضا الہیٰ نے ایسا نسخہ بتایا ہے جس کے استعمال سے یہ مرض جاتا رہتا ہے البتہ اس نسخے کے استعمال کے دوران چینی اور چکنائی والی غذاؤں سے پرہیز کرنا لازمی ہے۔

Symptoms Of Fatty Liver In Women And Its Treatment

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Symptoms Of Fatty Liver In Women And Its Treatment and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Symptoms Of Fatty Liver In Women And Its Treatment to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6172 Views   |   03 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تھائی رائیڈ اور چہرے پر چھائیاں بھی اسی وجہ سے ہوتی ہیں۔۔ فیٹی لیور کے علاج کا آسان نسخہ

تھائی رائیڈ اور چہرے پر چھائیاں بھی اسی وجہ سے ہوتی ہیں۔۔ فیٹی لیور کے علاج کا آسان نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھائی رائیڈ اور چہرے پر چھائیاں بھی اسی وجہ سے ہوتی ہیں۔۔ فیٹی لیور کے علاج کا آسان نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔