بڑے بھائی کی جان بچاتے گاڑی الٹ گئی.. ڈکیتی کا خوفناک واقعہ جس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

کراچی میں بسنے والے شہری یو‌ں تو ہمیشہ سے ہی چور اور ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر رہے ہیں. لیکن جو خونریزی کی صورتحال اب ہے اس کی مثال نہیں ملتی. حال ہی میں ایک اور دل چیر دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس نے ماں کی گود اجاڑ دی ہے.

گزشتہ دنوں نوجوان مرتضیٰ اپنے بھائی کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے تو ڈکیت پیچھے پڑ گئے کافی دور جانے کے بعد جب مرتضیٰ اور ان کے بھائ ہاتھ نہی آئے تو بے رحم ڈکیتوں نے گولی چلا دی جو سیدھا ڈرائیونگ سیٹ پر موجود مرتضیٰ کے لگی اور وہ اسی وقت خالق حقیقی سے جا ملے..جب چھوٹے بھائ نے بڑے بھائ کی جان بچانے کے لیے گاڑی چلائی تو گاڑی جلد بازی میں پلٹ گئی. بھائی کی موت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے اور حادثے کا شکار ہونے کے بعد مرحوم مرتضی کے بھائی کس حال میں اس کے بارے میں تاحال کچھ کہا نہیں جاسکتا

افسوس اس طرح کے گھروں کو اجاڑنے والے واقعات روزانہ کی بنیاد پر پیش آتے ہیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی.

Boy Died In Karachi Street Robbery Incident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Boy Died In Karachi Street Robbery Incident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Boy Died In Karachi Street Robbery Incident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1398 Views   |   07 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بڑے بھائی کی جان بچاتے گاڑی الٹ گئی.. ڈکیتی کا خوفناک واقعہ جس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

بڑے بھائی کی جان بچاتے گاڑی الٹ گئی.. ڈکیتی کا خوفناک واقعہ جس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑے بھائی کی جان بچاتے گاڑی الٹ گئی.. ڈکیتی کا خوفناک واقعہ جس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔