اچانک اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی ۔۔ شادی کی تقریب کے دوران آگ نے شادی کا دن خراب کر دیا

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں شادی کی تقریب خوفناک منظر میں بدل گئی تھی۔

یہ خاص موقع ہر ایک کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے، لیکن اسی دن اگر کچھ ایسا ہو جائے جو سب کو خوف میں مبتلا کر دے، تو سب کے لیے توجہ طلب بن جاتا ہے۔

شاندار اور لیوش شادیاں آج تک کافی فیشن بن گئی ہیں تاہم ان میں زرا سی بے دھیانی بڑے نقصان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے، اور ایسا ہی ہوا جب ایک شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر آگ لگ گئی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید رنگ کے پھولوں سے سجا اسٹیج دھوئیں کی لپیٹ میں ہوتا جا رہا تھا اور ساتھ ہی شادی کی تقریب میں موجود افراد آگ بھجانے کی کو بارہاں کوششیں کر رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین بھی افسوس کا اظہار کر رہے ہیں، جبکہ آگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی ہے۔

عام طور پر ایسی تقاریب میں ہال کے اندر آگ بجھانے کے لیے بھی انتظامات کیے جاتے ہیں، لیکن ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹے سے فائر ایکسٹینگوئشر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔

Stage Per Aag Bharak Uthi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Stage Per Aag Bharak Uthi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Stage Per Aag Bharak Uthi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1426 Views   |   24 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اچانک اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی ۔۔ شادی کی تقریب کے دوران آگ نے شادی کا دن خراب کر دیا

اچانک اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی ۔۔ شادی کی تقریب کے دوران آگ نے شادی کا دن خراب کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی ۔۔ شادی کی تقریب کے دوران آگ نے شادی کا دن خراب کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔