باجی رمضان میں اسلام کے نام پر چُورن بیچ رہی ہیں ۔۔ رابعہ انعم کے آنسو ہر بات پر کیوں نکل آتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین اینکر پر بھڑک اُٹھے

رابعہ انعم پاکستان کی مشہور خاتون اینکر پرسن ہیں۔ ان کے ٹاک شوز اور آج کل رمضان ٹرانسمیشن لوگوں میں خوب مقبول ہو رہی ہیں۔ رابعہ کا مزاج دوستانہ اور ہمدردانہ رویہ ہر کسی کے دل میں گھر کر لیتا ہے۔ لیکن آج کل تو یہ اپنے رونے دھونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہو رہی ہیں۔

کبھی جنید جمشید کو یاد کرتے ہوئے ایسے رو پڑتی ہیں کہ ان کے اپنے بیٹے بھی ضبط کرکے دیکھ رہے ہوتے ہیں یہ رابعہ باجی کو کیا ہوگیا۔

کہیں اپنی والدہ کی کہانی اور بھائی کی موت کا واقعہ بتاتے ہوئے شدید غم سے آبدیدہ ہو جاتی ہیں۔

ایک شو میں کالر نے اپنے گھر کے ذاتی مسائل بتائے تو دکھ سُن کر برداشت نہ کر پائیں اور ایک مرتبہ پھر زار و قطار رو پڑیں۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین رابعہ سے شدید ناراض ہیں۔ لوگ کمنٹ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اتنا نہ رویا کریں، آپ ایک اچھی اینکر ہیں آپ پر اس طرح کے ڈرامے زیب نہیں دیتے۔

Ramadan Mein Islam Ke Name Per Churan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ramadan Mein Islam Ke Name Per Churan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ramadan Mein Islam Ke Name Per Churan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4505 Views   |   14 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

باجی رمضان میں اسلام کے نام پر چُورن بیچ رہی ہیں ۔۔ رابعہ انعم کے آنسو ہر بات پر کیوں نکل آتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین اینکر پر بھڑک اُٹھے

باجی رمضان میں اسلام کے نام پر چُورن بیچ رہی ہیں ۔۔ رابعہ انعم کے آنسو ہر بات پر کیوں نکل آتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین اینکر پر بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باجی رمضان میں اسلام کے نام پر چُورن بیچ رہی ہیں ۔۔ رابعہ انعم کے آنسو ہر بات پر کیوں نکل آتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین اینکر پر بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔