ارے بیٹری ختم ہوجائے گی.. دلہا الیکٹرک اسکوٹر پر بارات لے گیا.. دیکھیں دلچسپ ویڈیو

عام طور پر بارات کار میں جاتی ہے لیکن بھارت میں آج بھی گھوڑے یا ہاتھی پر بارات لے کر جانا عام بات ہے. البتہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دلہا کو الیکٹرک اسکوٹر پر بارات لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے. آپ بھی دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کے شہر بنگلورو میں دولہا میاں اپنی بارات الیکٹرک اسکوٹر پر لے جارہے ہیں. یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے. جبکہ ساتھی باراتی بھی بنگلورو کی سڑکوں پر الیکٹرک بائیک چلا رہے ہیں اور ساتھ ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کررہے ہیں.

سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں. کوئی جانوروں کی جان چھٹنے پر خوش ہے تو کسی کو دلہا کی گاڑی کی بیٹری ختم ہونے کی فکر ہے.

Electric Bike Par Barat Le Janay Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Electric Bike Par Barat Le Janay Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Electric Bike Par Barat Le Janay Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   465 Views   |   03 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ارے بیٹری ختم ہوجائے گی.. دلہا الیکٹرک اسکوٹر پر بارات لے گیا.. دیکھیں دلچسپ ویڈیو

ارے بیٹری ختم ہوجائے گی.. دلہا الیکٹرک اسکوٹر پر بارات لے گیا.. دیکھیں دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ارے بیٹری ختم ہوجائے گی.. دلہا الیکٹرک اسکوٹر پر بارات لے گیا.. دیکھیں دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔