ثانیہ مرزا کو شعیب ملک کی کیا بات بری لگی تھی؟ شعیب ملک کے گھر والوں کا انکشاف

"ہمیں بھی خبروں سے شعیب کی دوسری شادی کی اطلاع ملی ہے . خاندان میں سے کوئی بھی اس شادی میں شریک نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں باقاعدہ طلاق ہو چکی ہے۔ شعیب اور ثانیہ مرزا کی باقاعدہ طلاق ہوگئی ہے"

یہ کہنا ہے شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر کا جنھوں نے شعیب ملک کی دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی پہلی شادی ختم ہونے کی تصدیق کردی.

جنگ زرائع کے مطابق شعیب ملک بیٹے کو دبئی میں ملتے رہیں گے جبکہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے تعلقات خراب ہونے پر شعیب ملک کی فیملی 2022 کے آخر میں دو ہفتے تک دبئی میں رہی اور دونوں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کرتی رہی.

شعیب ملک کے گھر والے بھی ثانیہ مرزا سے طلاق کے حق میں نہیں تھی اور رشتہ ٹوٹنے پر شعیب ملک کی فیملی دکھ کا شکار ہے.

گھر والوں کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے جبکل اس ناچاقی کی وجہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں جو ثانیہ کر پسند نہیں تھے. کافی عرصہ برداشت کرنے کے بعد بالآخر انھوں نے یہ انتہائی قدم اٹھایا.

Shoaib Malik Family Opens Up About Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shoaib Malik Family Opens Up About Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shoaib Malik Family Opens Up About Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   37375 Views   |   20 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 September 2024)

ثانیہ مرزا کو شعیب ملک کی کیا بات بری لگی تھی؟ شعیب ملک کے گھر والوں کا انکشاف

ثانیہ مرزا کو شعیب ملک کی کیا بات بری لگی تھی؟ شعیب ملک کے گھر والوں کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثانیہ مرزا کو شعیب ملک کی کیا بات بری لگی تھی؟ شعیب ملک کے گھر والوں کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔