سسرال والوں کے سامنے ابا نے جوتا منہ پر دے مارا اور.. باپ کی سختی اور مار کا شہود علوی کی زندگی پر کیا اثر ہوا؟

"جب بری دینے سسرال والے آئے تو ابا کو کسی بات پر غصہ آیا ہوا تھا. انھوں نے چپل اتاری اور میرے منہ پر مارتے گئے. وہ منظر سسرال والوں نے دیکھ لیا"

یہ کہنا ہے اداکار شہود علوی کا جنھوں نے ساجد حسن کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی زندگی کے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے.

شہود کا کہنا تھا کہ ان کے والد سخت مزاج تھے اور ان کی بہت پٹائی کرتے تھے. البتہ باپ کی مار کا یہ فائدہ ہوا کہ وہ شرارتی بچے سے ایک ذمہ دار شخص بن گئے اگر ان کو مار کا خوف نہیں ہوتا تو وہ بگڑ جاتے.

البتہ ماں کافی نرم مزاج تھیں اور ابا سے ان کی اسی بات پر لڑائی ہوتی تھی کہ بچوں کو کیوں مارا. شہود کہتے ہیں کہ ان کی شادی پہلے ہوئی تھی اس وجہ سے ان کی بیوی گھر میں پہلی بہو تھی. ابا کی بہو سے بہت دوستی تھی.

بڑے دونوں بھائیوں کے ملک سے باہر جانے کے بعد شہود کا کہنا تھا کہ وہ بھی ابو ظہبی جانے والے تھے البتہ فائنل انٹرویو کے وقت ہی ابا کو اٹیک ہوا اس لئے انھوں نے جانے کا ارادہ کینسل کردیا جس پر ابا خوش ہوئے.

Shahood Alvi Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahood Alvi Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahood Alvi Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   680 Views   |   26 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 June 2024)

سسرال والوں کے سامنے ابا نے جوتا منہ پر دے مارا اور.. باپ کی سختی اور مار کا شہود علوی کی زندگی پر کیا اثر ہوا؟

سسرال والوں کے سامنے ابا نے جوتا منہ پر دے مارا اور.. باپ کی سختی اور مار کا شہود علوی کی زندگی پر کیا اثر ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سسرال والوں کے سامنے ابا نے جوتا منہ پر دے مارا اور.. باپ کی سختی اور مار کا شہود علوی کی زندگی پر کیا اثر ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔