نہ میل جمے گی نہ دیمک لگے گی.. پرانے دروازے اور لکڑی کے فرنیچر کو صاف کرنے کا طریقہ جو بالکل نئے جیسا بنا دے

گھروں میں لکڑی کے دروازے یا کچن کیبنٹس وغیرہ اگر وقت پر نہ صاف کیے جائیں تو ان پر میل جم جاتا ہے جسے بعد میں نکالنے سے پالش کا اوپری تہہ بھی نکل جاتی ہے. اس لئے آج ہم آپ کو لکڑی اور فارمیکا صاف کرنے کا ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ کے دروازے صاف بھی ہوجائیں گے اور ان کی پالش بھی نہیں نکلے گی.

ایک پیالے میں تھوڑا پانی لیں. اس میں ایک کھانے کا چمچ سرکہ ڈالیں اور ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور موٹا کپڑا یا صفائی کا تولیا اس پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں.

اب پہلے دروازے کو خشک کپڑے سے جھاڑ لیں. پبر بھیگے ہوئے تولیا کو نچوڑ کر دروازے کو اچھی طرح صاف کریں. زیتون کا تیل لکڑی کو کیڑا، دیمک سے بچانے کے علاوہ دروازے کا چمک دے گا جبکہ سرکہ تمام میل کاٹ دے گا.

یہ عمل 2 بار دہرا کر دروازے یا لکڑی کے فرنیچر کو بالکل نئے جیسا بنایا جاسکتا ہے.

How To Clean Wooden Doors And Furniture

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Wooden Doors And Furniture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Wooden Doors And Furniture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2448 Views   |   16 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نہ میل جمے گی نہ دیمک لگے گی.. پرانے دروازے اور لکڑی کے فرنیچر کو صاف کرنے کا طریقہ جو بالکل نئے جیسا بنا دے

نہ میل جمے گی نہ دیمک لگے گی.. پرانے دروازے اور لکڑی کے فرنیچر کو صاف کرنے کا طریقہ جو بالکل نئے جیسا بنا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ میل جمے گی نہ دیمک لگے گی.. پرانے دروازے اور لکڑی کے فرنیچر کو صاف کرنے کا طریقہ جو بالکل نئے جیسا بنا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔