تم اللہ کی طرف سے ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت تھیں ۔۔ شان مسعود اپنی مرحومہ بہن کو یاد کرتے ہوئے افسردہ، مگر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو مزید کیسے پریشان کیا؟

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود اپنی نئی اور اہم ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 14 دسمبر سے پاک آسٹریلیا میچز کی سیریز شروع ہونے جا رہی ہے جو شان مسعود کی کارکردگی کو سامنے لائے گی۔

دو سال قبل شان مسعود کی بہن مشعال دنیا سے کوچ کر گئیں تھیں جس کے بعد آج بھی وہ انہیں یاد کرتے ہیں۔ شان مسعود اپنی بہن کو پیار سے میشو پکارتے تھے جو ان کے لیے ہر دل عزیز تھیں۔

کرکٹر شان مسعود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہن کی سالگرہ پر ان کی یاد میں ہر سال پوسٹ شئیر کرتے ہیں۔ ان کی آخری پوسٹ مرحوم بہن کے حوالے سے ہے جس میں وہ انہیں گلے لگائے ہوئے ہیں۔

ساتھ میں انہوں نے تصویر میں کیپشن بھی لکھا کہ آج 2 سال گزر گئے، میش تم اللہ کی طرف سے ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت تھی۔ تم نے ہمیں زندگی کا ایک مطلب اور مقصد دیا۔ یقین نہیں آتا کہ تم چلی گئیں اور میں آپ کو بہت یاد کرتا ہوں۔

شان مسعود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہن کے ہمراہ کئی پوسٹ شئیر کی ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد اندازہ ہوجاتا ہے کہ وہ اپنی بہن سے بہت پیار کرتے ہیں۔

دوسری جانب شان مسعود کو ٹیسٹ فارمیٹ کا کپتان بنانے پر کافی مداح ناخوش نظر آرہے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ شان مسعود کی کرکٹ کے علاوہ کی جانے والی پوسٹ پر بھی برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ نیچے لوگوں کو کمنٹس ملاحظہ کیجئے۔

Shan Masood Missing Her Deceased Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shan Masood Missing Her Deceased Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shan Masood Missing Her Deceased Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1253 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تم اللہ کی طرف سے ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت تھیں ۔۔ شان مسعود اپنی مرحومہ بہن کو یاد کرتے ہوئے افسردہ، مگر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو مزید کیسے پریشان کیا؟

تم اللہ کی طرف سے ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت تھیں ۔۔ شان مسعود اپنی مرحومہ بہن کو یاد کرتے ہوئے افسردہ، مگر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو مزید کیسے پریشان کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تم اللہ کی طرف سے ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت تھیں ۔۔ شان مسعود اپنی مرحومہ بہن کو یاد کرتے ہوئے افسردہ، مگر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو مزید کیسے پریشان کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔