زندگی کا سب سے بڑا تحفہ مل گیا۔۔ 3 ماہ سے شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کھڑے مداح کی یہ خواہش کیسے پوری ہوئی؟

حال ہی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59ویں سالگرہ گھر والوں اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی۔ چونکہ سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اس دفعہ وہ اپنے فیز سے بالکونی میں آ کر مل نہیں پائے تو ان کے مداح مایوس ہو کر واپس چلے گئے تھے۔

لیکن ان میں ایک مداح ایسا تھا جو صرف سالگرہ کے موقع پر اپنے سپر اسٹار سے ملنے نہیں آیا تھا بلکہ تقریباً 3 ماہ سے زیادہ عرصہ ان کے گھر کے باہر کھڑا ان سے ملاقات کا منتظر تھا۔

شاہ رخ خان کا ہی ڈائیلاگ ہے کہ اگر کسی چیز کو شدت سے چاہو تو پوری کائنات آپ کو اس سے ملانے کی سازش میں لگ جاتی ہے! تو بس یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، جھاڑکھنڈ سے تعلق رکھنے والا یہ پرستار جس کا نام شیر محمد ہے، 95 دنوں سے شاہ رخ خان کی رہائش گاہ منت کے باہر ان سے ملنے کی امید لیئے کھڑا تھا اور بلآخر کنگ خان سے اسکی ملاقات ہوگئی۔

شیر محمد کو نہ صرف ملنے کا موقع ملا بلکہ شاہ رخ خان کی جانب سے خصوصی تحفہ بھی ملا اور انھوں نے اس پرستار سے ملاقات کرنے کے بعد ساتھ تصویر بھی بنوائی۔

رپورٹ کے مطابق شیر محمد کی پسندیدہ فلم کوئلہ ہے۔

Shahrukh Khan Meets Fan From Jharkhand

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Meets Fan From Jharkhand and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Meets Fan From Jharkhand to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   709 Views   |   04 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

زندگی کا سب سے بڑا تحفہ مل گیا۔۔ 3 ماہ سے شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کھڑے مداح کی یہ خواہش کیسے پوری ہوئی؟

زندگی کا سب سے بڑا تحفہ مل گیا۔۔ 3 ماہ سے شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کھڑے مداح کی یہ خواہش کیسے پوری ہوئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندگی کا سب سے بڑا تحفہ مل گیا۔۔ 3 ماہ سے شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کھڑے مداح کی یہ خواہش کیسے پوری ہوئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔