حوصلہ اتنا زیادہ کہ کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔۔ 13 سال کی عمر سے ویل چیئر کی محتاج عائشہ معذور افراد کیلئے کیسے مثال بن گئیں؟

حوصلہ بلند ہو تو کوئی بھی انسان کچھ بھی کرسکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ کیا عائشہ نامی خاتون نے جو جسمانی معذوری کا شکار ہیں۔

محنت، لگن اورخدمت کے جزبے سے سرشار عائشہ رحمان خود تو معذور ہیں لیکن حوصلے اور مستقل محنت نے انہیں آج معاشرے کے باصلاحیت لوگوں میں لا کھڑا کردیا ہے۔

جسمانی معذوری عائشہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکی اور دن بہ دن حوصلے بلند ہوتے گئے اور وہ آج دوسرے معذورافراد کیلئے اُمید اور کامیابی کی مثال بن چکی ہیں۔

معذورافراد کی خدمت اور انہیں اپنے قابل بنانا ہی عائشہ رحمان کا مشن بن چکا ہے، 13 سال کی عمر تک اپنے پاؤں پر چلنے والی عائشہ رحمان اچانک ویل چیئر کی محتاج ہوگئیں۔

عائشہ رحمان کی سماجی خدمات پرحکومتِ پاکستان نے انہیں 2021 میں پرائڈ آف پاکستان سے بھی نوازا تھا لیکن معذورں کی فلاح وبہبود کو ہی وہ اپنا اصل انعام سمجھتی ہیں۔

عائشہ رحمان نے حکومت سے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک جامع منصوبہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Motivational Story Of Disabled Woman

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Motivational Story Of Disabled Woman and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Motivational Story Of Disabled Woman to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   560 Views   |   13 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

حوصلہ اتنا زیادہ کہ کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔۔ 13 سال کی عمر سے ویل چیئر کی محتاج عائشہ معذور افراد کیلئے کیسے مثال بن گئیں؟

حوصلہ اتنا زیادہ کہ کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔۔ 13 سال کی عمر سے ویل چیئر کی محتاج عائشہ معذور افراد کیلئے کیسے مثال بن گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حوصلہ اتنا زیادہ کہ کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔۔ 13 سال کی عمر سے ویل چیئر کی محتاج عائشہ معذور افراد کیلئے کیسے مثال بن گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔