کن جاہلوں میں شادی کر لی.. ثانیہ مرزا کا ساس کو منہ توڑ جواب! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

"یہ کن جاہلوں میں، میں نے شادی کر لی"

یہ کہنا ہے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا جنھوں نے حال ہی میں مشہور کامیڈی پروگرام کپل شرما شو میں شرکت کی جہاں ان کی ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے. دیکھیں.

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا نے ساس بنے ہوئے کپل شرما کو چائے پیش کی، ساتھ ہی کہا کہ ’یہ لو ماں جی چائے، جس پر ساس نے کہا کہ چائے ہے یا زہر؟

ثانیہ نے جواب دیا کہ میں نے تو چائے ہی بنائی تھی، آپ کے منہ کو لگ گئی تو زہر ہو گئی ہوگی. ثانیہ نے مزید کہا کہ ویسے بھی پی لیجیئے زہر آپ پر ویسے بھی اثر نہیں کرتا۔ جس پر کپل شرما نے کہا کہ کیسی بہو ہو؟ ساس سے زبان لڑاتی ہو؟

ساس کو جواب دیتے ہوئے ثانیہ نے کہا کہ شکر کرو زبان ہی لڑائی ہے، میری دوست اس کو میں لڑاؤں گی نا تو نقلی دانت بھی باہر آ جائیں گے۔

صارفین کا خیال ہے کہ ثانیہ نے ان جملوں کے زریعے اپنے دل کی بھڑاس نکالی ہے جبکہ یہ صرف ایک مزاحیہ پروگرام میں ثانیہ کی اداکاری کی ہلکی سی جھلک ہے جس کا ان کی حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں.

Sania Mirza Viral Clip From Kapil Sharma Show

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Viral Clip From Kapil Sharma Show and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Viral Clip From Kapil Sharma Show to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   79239 Views   |   12 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کن جاہلوں میں شادی کر لی.. ثانیہ مرزا کا ساس کو منہ توڑ جواب! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کن جاہلوں میں شادی کر لی.. ثانیہ مرزا کا ساس کو منہ توڑ جواب! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کن جاہلوں میں شادی کر لی.. ثانیہ مرزا کا ساس کو منہ توڑ جواب! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔