ناک پہ ہر وقت غصہ دھرا رہتا ہے، چڑچڑے پن کی وجہ سے لوگ دور بھاگتے ہیں، بلڈ پریشرہائی رہتا ہے، نیند رات بھر نہیں آتی تو ان سب مسائل کے حل کے لئے حکیم رضا الٰہی کا سفوف سکون کا نسخہ

جن لوگوں کو غصہ بہت آتا ہے، ان کے غصے کی وجہ سے لوگ بات کرنے سے گھبراتے ہیں ، چڑچڑا پن، ہر وقت چیخ پکار، ہائی بلڈ پریشرکے مریض بن گئے ہیں، پوری رات بیٹھ کر تارے گنتے ہیں، نیند کی گولیاں بھی بے اثر ہیں۔ ایسے لوگ کیا کریں کہ ان کو رات کو نیند آجائے، رات کو نیند نہ آنے کی وجہ سے بھی بہت سی بیماریاں پیدا ہوجاتی ہیں کیونکہ آپ کا ذہن پرسکون نہیں ہو پاتا اس لئے ہائی بلڈ پریشر، چکر، چڑچڑا پن ، یہ سب علامات پیدا ہو جاتی ہیں ۔ان سب پر قابو پانے کے لئے آج ہم حکیم رضا کا ایک مجرب نسخہ لے کر آئے ہیں جو کہ ان سب مسائل کا بہترین حل ہے ۔ اس کا باقاعدگی سے تین دن استعمال آپ کو ذہنی طور پر پرسکون کر کے آپ کی بیماریوں کو دور کرنے میں مدد کرے گا۔
سبز الائچی 10 گرام
دارچینی 10 گرام
اسرول 10 گرام
پودینہ ٹکی 10 گرام
صندل سفید 10 گرام
ان سب کو ملا کر پیس لیں۔ جن لوگوں کو غصہ بہت آتا ہے، چڑچڑا پن رہتا ہے وہ لوگ چوتھائی چائے کا چمچ پانی کے ساتھ صبح اور شام لیں۔
دو چٹکی صبح شام بی پی کے مریض لیں، انشاء اللہ ان کا بی پی کنٹرول میں آجائے گا۔
بےخوابی کے مریض چوتھائی چمچ عصر کے وقت لے لیں۔ تاکہ رات میں ان کو پرسکون نیند آئے۔
اس نسخے کو مسلسل تین دن استعمال کریں اور فرق دیکھیں اگرتو فوری رزلٹ ظاہر ہو رہا ہو تو اس کا استعمال کرتے رہیں۔ ورنہ اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

Chirchary Pan Ki Wajuhat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Chirchary Pan Ki Wajuhat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chirchary Pan Ki Wajuhat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4514 Views   |   09 May 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ناک پہ ہر وقت غصہ دھرا رہتا ہے، چڑچڑے پن کی وجہ سے لوگ دور بھاگتے ہیں، بلڈ پریشرہائی رہتا ہے، نیند رات بھر نہیں آتی تو ان سب مسائل کے حل کے لئے حکیم رضا الٰہی کا سفوف سکون کا نسخہ

ناک پہ ہر وقت غصہ دھرا رہتا ہے، چڑچڑے پن کی وجہ سے لوگ دور بھاگتے ہیں، بلڈ پریشرہائی رہتا ہے، نیند رات بھر نہیں آتی تو ان سب مسائل کے حل کے لئے حکیم رضا الٰہی کا سفوف سکون کا نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناک پہ ہر وقت غصہ دھرا رہتا ہے، چڑچڑے پن کی وجہ سے لوگ دور بھاگتے ہیں، بلڈ پریشرہائی رہتا ہے، نیند رات بھر نہیں آتی تو ان سب مسائل کے حل کے لئے حکیم رضا الٰہی کا سفوف سکون کا نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔