سوتیلی ماں ہو تو صدف کنول جیسی۔۔ سوتن کی بیٹی کے ساتھ عمرہ ادائیگی! تصاویر وائرل

Sadaf Kanwal Shares Umrah Pictures With Nooreh

پاکستان کی معروف سپر ماڈل اور اداکارہ صدف کنول، جو نہ صرف شوبز کی چمکتی شخصیت ہیں بلکہ ایک کامیاب بزنس وومن بھی ہیں، اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ روحانیت اور سکون کے سفر پر ہیں۔

صدف، اپنے شوہر شہروز سبزواری اور بیٹی زہرہ کے ساتھ 12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں گزار رہی ہیں، جہاں ان کے ساتھ شہروز کی پہلی بیٹی نورے شہروز بھی موجود ہے۔

صدف کنول نے مسجد نبوی اور حرم پاک سے دل کو چھو لینے والی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جنہیں دیکھ کر مداحوں کے دل خوشی سے بھر گئے۔

پورے خاندان کو ایک ساتھ اس بابرکت سفر پر دیکھنا یقیناً ایک خوبصورت لمحہ تھا۔ یہ مناظر نہ صرف ان کی زندگی کی یادگار گھڑیاں ہیں بلکہ ان کے مداحوں کے لیے بھی ایمان افروز اور مسرت بھری جھلکیاں ہیں۔

Sadaf Kanwal Shares Umrah Pictures With Nooreh

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadaf Kanwal Shares Umrah Pictures With Nooreh and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadaf Kanwal Shares Umrah Pictures With Nooreh to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2266 Views   |   05 Sep 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 September 2025)

سوتیلی ماں ہو تو صدف کنول جیسی۔۔ سوتن کی بیٹی کے ساتھ عمرہ ادائیگی! تصاویر وائرل

سوتیلی ماں ہو تو صدف کنول جیسی۔۔ سوتن کی بیٹی کے ساتھ عمرہ ادائیگی! تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوتیلی ماں ہو تو صدف کنول جیسی۔۔ سوتن کی بیٹی کے ساتھ عمرہ ادائیگی! تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts