امام مسجد نہ پہنچا تو چوکیدار نے خطبہ دینا شروع کر دیا ۔۔ گیس اسٹیشن کے ملازم نے اپنی سحر انگیز آواز میں خطبہ دیا مگر اچانک کروڑوں کا مالک کیسے بن گیا؟

اللہ پاک نے دنیا میں نیک کاموں کیلئے اچھے بندے منتخب کر رکھے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نماز جمعہ کی نماز میں سیکیورٹی گارڈ جمعہ کا خطبہ دینے لگا۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔

یہ واقعہ قطر کی ایک مسجد میں دیکھنے کو آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ آج سے کچھ دن پہلے ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کیلئے لوگ حاضر تھے مگر امام صاحب کسی وجہ سے وقت پر آ نہیں سکے۔

ایسے میں وقت گزرتا جا رہا تھا تو کوئی ایسا شخص موجود نہ تھا جو خطبہ دے سکے اور نماز پڑھا سکے۔ بس پھر کیا تھا کچھ دیر میں ہجوم میں سے ایک گیس اسٹیشن کا سیکیورٹی گارڈ اٹھا اور اپنی نہایت ہی خوبصورت آواز میں خطبہ شروع کر دیا۔ یہ ویڈیو پورے عرب ممالک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جسے دیگر مسلمان ممالک میں پسند کیا گیا۔

دل کو چھو لینے والے واقعے کے بعد کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ مسجد انتظامیہ نے انہیں تقریباََ 1 لاکھ ڈالر کے انعامات سے نوازا یہی نہیں جب یہ سیکورٹی گارڈ اپنے اعزاز میں رکھی ایک تقریب میں حاضر ہوا۔

تو بچوں نے اس پر پھول نچھاور کیے اور تصاویر کھینچوائیں جس کے بعد انہوں نے بچوں اور دیگر افراد سے خطاب میں یہ بھی کہا کہ قرآن پاک کو اور اس کی تعلیمات کو اپنے دل میں محفوظ کر لو۔

Chowkidar Ne Khutba Shuroo Kar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chowkidar Ne Khutba Shuroo Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chowkidar Ne Khutba Shuroo Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2423 Views   |   19 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

امام مسجد نہ پہنچا تو چوکیدار نے خطبہ دینا شروع کر دیا ۔۔ گیس اسٹیشن کے ملازم نے اپنی سحر انگیز آواز میں خطبہ دیا مگر اچانک کروڑوں کا مالک کیسے بن گیا؟

امام مسجد نہ پہنچا تو چوکیدار نے خطبہ دینا شروع کر دیا ۔۔ گیس اسٹیشن کے ملازم نے اپنی سحر انگیز آواز میں خطبہ دیا مگر اچانک کروڑوں کا مالک کیسے بن گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امام مسجد نہ پہنچا تو چوکیدار نے خطبہ دینا شروع کر دیا ۔۔ گیس اسٹیشن کے ملازم نے اپنی سحر انگیز آواز میں خطبہ دیا مگر اچانک کروڑوں کا مالک کیسے بن گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔