سیلن والی دیوار پر رنگ کروانے کے پیسے نہیں ہیں تو.. جانیں عید سے پہلے دیواروں کو نیا جیسا کرنے کا طریقہ

عید کی آمد آمد ہے۔ جہاں لوگ عید کے کپڑوں اور میچنگ چیزوں کی خریداری میں مصروف ہیں وہیں گھر کے بڑے گھر کی صفائی ستھرائی میں مشغول ہیں۔ کچھ گھروں کی دیواروں پر فنگس اور سیلن ہے لیکن وہ نیا پلستر یا روغن کروانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو بغیر پینٹ کے ہی گھر کی دیواروں کو نیا جیسا کرنے کے طریقے بتائیں گے۔

بازار میں واٹر پروف کیمیکل ملتا ہے جو دیواروں پر لگانے سے فنگس اور سیلن ختم ہوجاتی ہے۔ دیوار محفوظ ہوجاتی ہے۔ یہ واٹر پروف کیمیکل پیکٹ دکان کے علاوہ آن لائن بھی ملتا ہے اور اس کا ایک پیکٹ 18 اسکوائر فٹ کی دیوار کے لئے کافی ہوتا ہے۔ پیکٹ کے اندر ہی پاؤڈر اور لیکیوئیڈ موجود ہوتا ہے جس کو ملا کر دیوار پر لگانے سے مطلوبہ نتائج سامنے آتے ہیں۔ مزید معلومات اس ویڈیو کے ذریعے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اگر دیوار پر بہت زیادہ سیلن ہو تو ایک بار یہ چیک کر لیں کہ کہیں دیوار کے پیچھے کوئی نل تو نہیں ہے۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ جب پائپ کی فٹنگ کرتے ہوئے سلوشن اچھی طرح نہیں لگایا جاتا تو پانی لیک ہو کر دیواروں میں سیلن پیدا کرتا ہے۔ اس کے بعد بھلے دیوار پر کتنا ہی پلستر کیا جائے وہ کچھ دن میں دوبارہ خراب ہوجاتی ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ پائپ کو دوبارہ کھول کر اچھی طرح سلوشن لگا لیا جائے تاکہ گھر کی دیواریں خراب نہ ہوں۔

Seelan Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Seelan Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Seelan Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3486 Views   |   11 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سیلن والی دیوار پر رنگ کروانے کے پیسے نہیں ہیں تو.. جانیں عید سے پہلے دیواروں کو نیا جیسا کرنے کا طریقہ

سیلن والی دیوار پر رنگ کروانے کے پیسے نہیں ہیں تو.. جانیں عید سے پہلے دیواروں کو نیا جیسا کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سیلن والی دیوار پر رنگ کروانے کے پیسے نہیں ہیں تو.. جانیں عید سے پہلے دیواروں کو نیا جیسا کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔