صحابہ سنت کو سنت سمجھ کر کرتے تھے اور آج ہم ۔۔ محمد رضوان کی مسجد میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بیان دینے کی دل سوز ویڈیو وائرل، بیان میں کیا خاص باتیں کیں؟

محمد رضوان کی جانب سے پہلے بھی مساجد میں اسلامی بیانات دیتےدیکھا گیا ہے جنہیں لوگ بہت غور سے سنتے دیکھتے ہیں۔ اب ان کی پاکستانی کرکٹرز کو بیان دینے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
کے فوڈ میں آپ کو محمد رضوان سے متعلق بتانے جا رہے ہیں۔

محمد رضوان نے مسجد میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک دوسرے کے درد کو نہیں سمجھ پا رہے ہیں، کیا ہمیں امتیوں والا درد مل رہا ہے ، ہمیں درد اس لیے مل رہا ہے کیونکہ ہم اللہ کی ذات سے غافل ہیں۔

محمد رضوان کا بیان میں کہنا تھا کہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنت پر بھی دھیان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بزرگ فرما رہے تھے کہ صحابہ سنت کو سنت سمجھ کر کرتے تھے اور آج ہم سنت سمجھ کر چھوڑ رہے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ کیونکہ ہمیں اللہ کی ذات سے متعلق کچھ پتہ ہی نہیں ہے کہ اللہ اس جہاں کا مالک ہے، بدشاہوں کا بادشاہ ہے۔

محمد رضوان کے برابر میں شاہین آفریدی کو ان کا بیان سنتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

محمد رضوان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وہ موجودہ کھلاڑی ہیں جنہیں اکثر نماز کی ادائیگی کرتے، قرآن کی تلاوت کرتے دیکھا جاتا رہتا ہے کیونکہ انہیں اسلام مذہب سے بہت محبت ہے۔

Rizwan Ki Bayan Karte Huye Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rizwan Ki Bayan Karte Huye Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rizwan Ki Bayan Karte Huye Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2838 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صحابہ سنت کو سنت سمجھ کر کرتے تھے اور آج ہم ۔۔ محمد رضوان کی مسجد میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بیان دینے کی دل سوز ویڈیو وائرل، بیان میں کیا خاص باتیں کیں؟

صحابہ سنت کو سنت سمجھ کر کرتے تھے اور آج ہم ۔۔ محمد رضوان کی مسجد میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بیان دینے کی دل سوز ویڈیو وائرل، بیان میں کیا خاص باتیں کیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صحابہ سنت کو سنت سمجھ کر کرتے تھے اور آج ہم ۔۔ محمد رضوان کی مسجد میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بیان دینے کی دل سوز ویڈیو وائرل، بیان میں کیا خاص باتیں کیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔