دل دکھا ہے تو نماز پڑھنے لگیں.. راکھی ساونت نے اپنی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو خود شئیر کردی

راکھی ساونت نے مسلمان نوجوان عادل خان سے شادی کے بعد حجاب کرنا تو شروع کیا ہی تھا البتہ حال ہی میں دونوں کے درمیاں علیحدگی کی خبریں وائرل ہیں جس پر راکھی کافی دلبرداشتہ بھی ہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر راکھی نے ایسی ویڈیو شئیر کی جس میں انھیں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی کس طرح اہتمام سے نماز پڑھ رہی ہیں البتہ ساتھ ہی انھوں نے اپنے شوہر عال کے لئے کیپشن لکھا ہے کہ “عادل تم نے میرے ساتھ کیا کیا“

واضح رہے چند دن پہلے راکھی نے میڈیا سے یہ بھی کہا تھا کہ میں نے اسلام قبول کیا ہے تو فرائغ بھی پورے روں گی ساتھ ہی انھوں نے نوجوانوں کو مشکل وقت میں نماز سے مدد لینے کی تاکید بھی کی۔

Rakhi Sawant Namaz Parhne Lagi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rakhi Sawant Namaz Parhne Lagi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rakhi Sawant Namaz Parhne Lagi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2955 Views   |   21 Feb 2023
About the Author:

khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

دل دکھا ہے تو نماز پڑھنے لگیں.. راکھی ساونت نے اپنی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو خود شئیر کردی

دل دکھا ہے تو نماز پڑھنے لگیں.. راکھی ساونت نے اپنی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو خود شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دل دکھا ہے تو نماز پڑھنے لگیں.. راکھی ساونت نے اپنی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو خود شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔